@iqrarulhassan اپنے قد سے بڑی بات نہیں کرتے بےبی آپ کی اوقات ہی نہیں تھی پارٹی بناتے اس لیۓ جن کی پارٹی ہے سوال بھی انھیں کرنے دو آپ صرف یہ سوچو کل حسین علیہ السلام کے نانا کے سامنے کیا جواز پیش کرو گے
مشہور ٹاؤٹ سوال پوچھ رہا ہے کہ عمران خان کس قانون کے تحت وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرسکتے ہیں؟ کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں؟
ٹاؤٹ صاحب خیبرپختونخواہ میں ووٹ ہمارا، اکثریت ہماری، حکومت ہماری۔ قائدے قانون آپ کو پی ٹی آئی کے لیے یاد آتے ہیں الیکشن چوری پے موت آتی ہے؟