❇️ ۱۲ نومبر معاملے میں ممبئی ہائی کورٹ میں کامیابی کے بعد مستقیم ڈگنیٹی، ایڈوکیٹ عبدالعظیم و ٹیم کی مالیگاؤں شہر میں آمد
❇️ شہریان نے جگہ جگہ کیا مستقیم ڈگنیٹی کا والہانہ استقبال، محروسین کے اہل خانہ نے دی دل سے دعائیں
بشکریہ سیف نیوز
https://t.co/cKGz0qx4CC
❇️ ۱۲ نومبر معاملہ: تمام محروسین کی ضمانت منظور، ملزمین کی رہائی کے لیے کوشاں شان ہند نہال احمد نے دی شہریان کو مبارکباد
❇️ کن ملزمین کی ضمانت منظور ہوئی؟ جیل سے رہائی کب تک ممکن ہے؟ شان ہند نے دی تفصیلی معلومات
بشکریہ اتحاد ٹائمز
https://t.co/xgKHj8FrUF
❇️ ۱۲ نومبر معاملہ محروسین کی ضمانت منظور ہونے کی خوشی میں
❇️ شان ہند نہال احمد کی قیادت میں جنتادل سیکولر نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کا پھول ہار کیا۔
❇️ جس دستور نے عوامی احتجاج کا حق دیا، اسکے معمار کو یاد کرنا آج ضروری تھا: شان ہند
❇️ شہریان کی دُعائیں قبول، جنتادل سیکولر و وکلاء کی محنت رنگ لائی، ۱۲ نومبر معاملے کے محروسین کی ضمانت منظور
❇️ سچائی کی جیت ہوئی: مستقیم ڈگنیٹی
بشکریہ این پی ایکسپریس
https://t.co/toQuWXOlGZ
❇️ الحمد اللہ، اللہ کے فضل اور شہریان کے دُعاؤں سے 12 نومبر تشدد معاملے میں ملزمین کی ضمانت منظور
❇️ شان ہند اور مستقیم ڈگنیٹی کی قیادت میں جنتادل سیکولر کی کامیاب قانونی جدوجہد
❇️ ۱۲ نومبر معاملہ: آج ممبئی ہائی کورٹ میں سنوائی، نماز جمعہ سے قبل ضمانت پر مثبت فیصلہ آنے کے قوی امکانات
❇️ مستقیم ڈگنیٹی، ایڈوکیٹ عبدالعظیم خان پہنچے ممبئی
❇️ شہریان سے خصوصی دُعاؤں کی درخواست
بشکریہ این پی ایکسپریس
https://t.co/wI8JpSmFGg
❇️ جنتادل سیکولر (مالیگاؤں، آؤٹر) صدر کمال مستری و عبدالباقی راشن والا کی قیادت میں وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات
❇️ عید میلادالنبی سے قبل رمضان پورہ میں بڑے پیمانے پر صاف صفائی کروانے، بند اسٹریٹ لائٹ شروع کروانے اور و جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا مطالبہ
بشکریہ اردو ٹائمز ممبئی