یہ ایک انتہائی غیر سنجیدہ مطالبہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کو آئین بھی دے اور اس کی پاسداری بھی کرے.
Complete Video in Link:
https://t.co/DZheVVVb4i
:حالیہ دنوں میں لاپتہ زاہد کرد کی فیملی نے نال میں ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے ملاقات کے دوران انتہائی تکلیف میں مبتلا دکھائی دیے۔
:اس گھر کا واحد سہارا اور ان کے بھائی اور کاروباری شخصیت شاہجان کرد کو نال میں قتل کر دیا گیا ہے.
بی، ایس، او چیئرمین بالاچ قادر کے ساتھ مکمل پوڈ کاسٹ شائع ہوچکا ہے۔
Complete Podcast In Link:
https://t.co/OMEJRSTsJR
We wholeheartedly thank Balaach Qadir for his time thoughts for our platform.
#SHASHANTV_PODCAST with Balaach Qadir
#podcast#bso
ڈاکٹر منظور بلوچ کو سردار عطاء اللہ مینگل کی سوانح عمری (Biography) لکھنے سے کس نے منع کیا تھا؟
اس سے کس کو خطرہ تھا؟
@sakhtarmengal
Complete video in link
https://t.co/siES3BH5gr
عدالت میں پیشی کے دوران اسد علی طور نے جذباتی ہو کر کہا ” میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہوگا
میرا نوحہ ان ہی گلیوں کی ہوا لکھے گی “
صحافی اسد طور مزید 3 دن کے جسمانی ریمانڈ پر FIA کے حوالے.
گوادر اور ملحقہ علاقے تباہ، دوسری طرف بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتی�� انتخابات میں اپنی کامیابی کا جشن منانے یا دھاندلی پر ماتم کرنے میں مصروف ہیں، انہیں لوگوں کی تکالیف کی کوئی فکر نہیں کیونکہ اسلام آباد ان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرتا ہے
Complete video: https://t.co/kkuI68gzDI
Human Rights council of Balochistan took notice of Samreena's alleged kidnapping and forced marrying, rights body termed it illegal and contradictory to child marriage laws. HRCB condemned it and asked concerned authorities to provide justice to family.
https://t.co/INP1e80a6P
We strongly condemn Mohammad Younis' illicit marriage to a minor, Samreen, daughter of Hammal, a resident of Gresha. Following a press conference and a complaint from Bisran Bibi, Samreen's mother, alleging that M. Younis forcibly married her underage daughter, an independent investigation revealed Samreen's birthdate as 2nd May 2008, supported by received documents. However, M. Younis produced a false birth certificate claiming Samreen was born in 2003, a year before their parents' marriage. This act constitutes a violation of the Child Marriage Restraint Act 2018. We urge an impartial investigation into the marriage and seek justice for the family and the minor girl. Additionally, we call upon the police and administration to collaborate with the family and hold M. Younis accountable.
یونس حسن نے میرے اور میری فیملی کے لیے خطرہ پیدا کیا ہے، چینل پر نشر ہونے والی تمام ویڈیوزکی فورنزک کے لئے تیار ہوں. اداروں سے جان کی تحفظ چاہتا ہوں. نور بلوچ
https://t.co/CxOx3S0O45
میری بچی کو دباؤ دیکر بیان دینے پر مجبور کیا گیاحالانکہ کہ بچی لکھی ہوئی بیان پڑھ بھی نہیں پا رہی. ایک نابالغ بچی سے جبری طور پر لی گئی بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں.
بسران بلوچ
یونس کے الزامات بے بنیاد ہیں، مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار یونس ہوگا۔ حق اور سچ پر چلنے کی وجہ سے میری زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں. صحافی نور بلوچ
:مکمل بیان نیچے لنک پر
https://t.co/fPzk3QDHAT
کوئٹہ:
محمد ��ونس نے نہ صرف میری بچی کو اغواء کرکے جبری شادی کی ہے بلکہ نکاح پیپرز پر میری بچی کی عمر میری شادی سے ایک سال پہلے کر کے میری عزت اور آبرو پر حملہ کیا گیا. بسران بلوچ ( والدہ سمرینہ)
https://t.co/TIL2D1bvxW
مجھے خضدار پریس کلب کے انتظامیہ نے پریس کلب کے صدر کے کہنے پر دکھے دے کر پریس کلب سے نکال دیا ہے جب پریس کلب کے سامنے روڈ پر بات کرنے کی کوشش کی تو انتظامیہ نے لیویز کو بلا کر ہمیں وہاں سے مار کر ہٹادیا.
بس��ان بلوچ والدہ سمرینہ
Basraan Baloch, speaking to Shashan TV, stated that the authorities and powerful individuals r supporting Yunus Hassan. Instead of handing over my daughter to the law or to me, she has been handed over to the tribal chief, and Yunus Hassan has been placed under police protection.
Allegedly, Samreena Baloch has been handed over to the influential tribal chief in custody in Khuzdar, and according to reports, Yunus Hassan is being held by the police at a private location.