اپنے اندر امید کے چراغ ہمیشہ روشن رکھیں۔
جیسے ہی آپ کے خیالات کا
زاویہ بدلے گا، آپ کی زندگی کا
منظرنامہ خود بخود
خوبصورت ہو جائے گا۔
@kamli_j@MysteriousJutti@Shaazzo
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸
🌼صبح بخیر ، ایمان بخیر 🌼
شکر صرف آسانیوں پر نہیں، بلکہ اس یقین پر بھی ہوتا ہے کہ میرا رب مجھ سے زیادہ جانتا ہے کہ میرے لیے کیا بہتر ہے۔
اس لیے آج سے صرف نعمتوں پر نہیں، بلکہ اللہ کی حکمت پر بھی شکر ادا کریں۔