پچھلے 15 مہینوں میں اسرائیلی نسل کشی کے دوران غزہ میں 46,707 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ہر 50 میں سے ایک شخص غزہ میں شہید ہوا
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 110,265 سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں، جو ہر 20 میں سے ایک شخص کے برابر ہے۔
#LosAngeles#ghaza
Good morning X Family ✨💞💗
جھوٹ پر جھوٹ بولنے سے دنیا تو بن جاتی ہے لیکن آپ دراصل آخرت کیلئے عذاب جمع کررہے ہوتے ہیں یاد رکھنا جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے💗✨
فوجی حمایت یافتہ یا صدارتی حکومت قبول نہیں، 24 گھنٹے میں عبوری قومی حکومت کی تجاویز دیں گے، ہماری حمایت کے بغیر بننے والی کوئی حکومت قبول نہیں۔
ناہید اسلام، اسٹوڈنٹ لیڈر