Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
بھارتی نوجوان بھی کمال ہیں، چیف جسٹس کا بیروزگار نوجوانوں کو کاکروچ کہنا ایسا دل پر لیا کہ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ بنا کر روایتی سیاستدانوں کے ہوش اُڑا دیئے، انسٹا گرام پر ایک کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز، 4 لاکھ سے زیادہ پارٹی میں رجسٹرڈ، 70 فیصد سے زیادہ 19 سے 25 سال کے ہیں۔۔!!
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
2.5 million views so far on this breaking news by @DropSiteNews on Cipher being real and Imran Khan’s vindication. Dropsite has claimed that the copy came from a military source: “from an individual disillusioned with the direction of the country’s leadership.”
#سائفر_ایک_حقیقت
جناب @HamidMirPAK صاحب
امریکی سائفر کے منظر عام پر آنے کی بعد اب مقتدر حلقوں کی طرف سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، غداری اور سزا کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
عوام کو بتائیں کہ 2022 میں آپ کو سائفر کی کاپی کس نے دی تھی؟
ڈراپ سائٹ ویب سائٹ کے دعوے کے مطابق اسے سائفر کی کاپی پاکستان کے وزیر اعظم آفس کی طرف سے نہیں بلکہ فوجی ذرائع سے ملی ہے۔ ویسے اس طرح کی وضاحت کی ضرورت کیا تھی بھلا جہاں سے بھی ملی ہو۔ اپنے سورس کے متعلق خود بتانا کہ وہ ملٹری سے ہے، اہم ہے۔
عمران خان بہت ساری تقریروں میں یہ جملہ دُہرا چکے ہیں کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے یا عمران خان کی حکومت ہٹا دی جاتی ہے تو سب معاف کردیا جائے گا
🚨چیلنج
حکومت اگر انکار کر سکتی ہے تو کرے کہ @DropSiteNews کا جاری کردہ سائفر درست نہیں، لیکن اب ان کی مجال نہیں کہ یہ مزید جھوٹ بولیں، عوام ان کا جھوٹ نہیں چلنے دی گی، سلمان راجہ