ایک شخص نے موٹاپے سےتنگ آکر فاسٹ فوڈ سے توبہ کی ایک دن بچوں نے ضد کی پیزا کھانے کی وہ انھیں ریسٹورنٹ لے گیا بچے کھانے لگے وہ سائیڈ پر بیٹھ گیا اگلے دن فیسبک کھولی تو انکی تصویر کسی نے اپلوڈ کی اور لکھا تھا
بے حس لوگ امیر کے بچے پیزا کھا رہے ہیں اور ڈرائیور حسرت سے دیکھ رہاہے🙈