Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
بلوچ نیشنل موومنٹ کے راہنما ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے قاسم خان (عمران خان کے بیٹے) نے پاکستان میں مبینہ ’’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین سے پاکستان کی GSP پلس حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تاہم بطور مثال وہ صرف اپنے والد عمران خان (سابق وزیراعظم) کی قید ہی پیش کر سکے۔
ایرانی فوج نے شارجہ سے کراچی، پاکستان جانے والا آئل ٹینکر "اجازت" نا ہونے کی وجہ سے ہرمز کے مقام سے واپس موڑ دیا ہے۔ داماد کا دھوکہ پکڑا گیا۔ تفصیلات کچھ دیر میں!