..پی ڈی ایم کا محب بطن ٹولہ...
جس نے اپنے خاندانوں اور اپنے حکمرانی کے سرکاری سسٹم کو عوام پر ٹیکسوں کا شریفانہ غنڈہ ٹیکس لگا کر دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے.
اور پاکستانی عوام کو دیوالیہ کر دیا ہے "غریب تباہ دے"
پاکستان میں چند برس کے دوران بگڑتی ہوئی معاشی صورتِ حال نے صحافت کو بھی طرح متاثر کیا ہے۔ میڈیا سے وابستہ سینکڑوں افراد کئی کئی ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ آزادیٴ صحافت کے عالمی دن پر ایسے ہی صحافیوں کی کہانی سنیے جن کے معاشی حالات ماضی کے مقابلے میں اب بالکل مختلف ہو چکے ہیں۔
نکےکے ابا کی اجازت سے
وزیر اعظم کے جہاز کا آئین کے تناظر میں استعمال مولانا کا آئینی اور جمہوری حق ہے؟
اسلام آباد سے کراچی میں مفتی رفیع عثمانی کے انتقال کی تعزیت پر آمد کے موقع پر مولانا اور دیگر خوشگوار موڈ میں
خوشی تو بنتی ہے وزیراعظم کا جہاز اور مفتی صاحب کاانتقال
#شبیرمعصوم
"چن چڑھ گیا "
چھوٹے شریف زادے کو تھپڑ پڑنے کی شہادتیں ملک بھر سےموصول ہو گئیں ہیں 🤭
...مولانا پوپلزئی سرکار کی
حلال کمیٹی کے متفقہ فیصلے کے مطابق تقرری نہایت عقیدت و احترام سے کروائی جائے گی .📢
#تھپڑ_شریف
@SdqJaan "چن چڑھ گیا "
چھوٹے شریف زادے کو تھپڑ پڑنے کی شہادتیں ملک بھر سےموصول ہو گئیں ہیں 🤭
...مولانا پوپلزئی سرکار کی
حلال کمیٹی کے متفقہ فیصلے کے مطابق تقرری نہایت عقیدت و احترام سے کروائی جائے گی .📢
#تھپڑ_شریف