Khan’s Painful Letter from Adiala: Can “Pakistan A Hard Country” have a “Soft Image”?
https://t.co/FEZIjxwcMG
Best YT Alternative Apps # Vanced Official
عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ واقعی بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں
کوئی خوف نہیں ، کوئی بھیک نہیں مانگی ، کوئی این آر او نہیں مانگا ، کوئی کمزوری نہیں دکھائی
تیری تصویر میں اج بھی سرانے کول رکھیے اس کر کے ہی دنیا نے کہانی کھول رکھیے تیرا میرا سی کیی رستہ اجے بھی لوگ پچھدے نے،تو بھی گل گول رکھی سی میں وی گل گول رکھیے
سُنو !
یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں 🍂
لاکھوں صدمے ڈھیروں غم
پھر بھی نہیں ہیں آنکھیں نم
اک مدت سے روئے نہیں
کیا پتھر کے ہو گئے ہم؟
یوں پلکوں پر ہیں آنسو
جیسے پھولوں پر شبنم
اب زخموں میں تاب نہیں
اب کیوں لاۓ ہو مرہم ۔۔۔۔۔