مجھے ایک بیوروکریٹ نے بتایا کہ تحریک انصاف نے پورے نارتھ پنجاب سے ایک بھی سیٹ نہیں ہاری، سنٹرل پنجاب کی 44 میں سے 40 سیٹیں جیتی، سیالکوٹ سے 4، لاہور سے 12 سیٹیں جیتی۔ کاشف عباسی
#RiggingExposed
پی ٹی آئی کے الیکشن جیتنے کی ایک اور گواہی 👇
کاشف عباسی نے اپنے ٹاک شو میں کہا ہے کہ انہیں ایک بیوروکریٹ نے بتایا کہ تحریک انصاف نے پورے نارتھ پنجاب سے ایک بھی سیٹ نہیں ہاری، سنٹرل پنجاب کی 44 میں سے 40 سیٹیں جیتی سیالکوٹ سے 4 اور جبکہ لاہور سے 12 سیٹیں جیتیں
خیبر پختونخواہ میں مینڈیٹ چوری کامیاب نہیں ہو پائی اور تحریک انصاف کو حکومت دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہا تو ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے پھیلایا جانے لگا کہ دہشت گردی واپس آئے گی، گورنر راج لگے گا۔ بندہ پوچھے آپ کو اتنا پتہ ہے تو سامنے والوں سے یہ بھی پوچھ لیں کہ کام آپ کا بروقت دہشت گردی روکنا ہے یا گورنر راج لگانا؟
عمران خان کی پارٹی توڑ دی، انتخابی نشان چھین لیا، ۳۲ سال سزائیں دے دیں، اہلیہ کو گرفتار کرلیا، اس کا مینڈیٹ چھین کر ایک ناجائز حکومت بنا لی۔اُس کو اپنے معالج تک رسائی نہیں دی جارہی۔ بشری بی بی تاریک تنہائی میں بے گناہ قید ہیں۔ پیغام دیا گیا تھا کہ ہماری بات نہ مانی گئی تو سختیاں بڑھیں گی۔ بتایا گیا تھا کہ عارضوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔وہ پھر بھی نہیں ٹوٹ رہا تو اب اڈیالہ سے دہشت گرد برآمد ہوگئے۔
دھیان سے!
اڈیالہ ہو یا بنی گالہ۔ ذمہ داری اُسی کی ہوگی جو یہ ُپتلی تماشہ چلا رہا ہے
"تیرا وہ حال ہو گا جو خواجہ آصف کا آماں جی نے کیا ہے "
۔جتنی زلالت ویسے خواجہ آصف کے حصے میں آئ,عزتدار بندہ 4 حرف بھیج کر سیاست ہی چھوڑ دیتا ,جس سے بات ہو سیالکوٹ پہلے گالی دہتا ہے ان کو۔
الیکشن کمیشن کے جاری شدہ فارمز پر نون لیگ اتنی پریشان نہیں جتنا کہ نون لیگی صحافی پریشان ہیں۔۔ کوئی کہ رہا ثابت کرو، کوئی کہ رہا ڈبے کھولو، کوئی دودھ اور پانی الگ کروا رہا۔۔ ان فارمز پر تو سکندر سلطان راجہ پر آرٹیکل سکس لگنا چاہیے!
مجھے اسمبلی میں سپیکر صاحب نے کہا تھا کہ یہ طاقتور ایوان ہے،پرسوں مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج میں اسلام آباد کی پولیس نے میری گاڑی کا راستہ روکا مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی میری گاڑی کو ٹکر مارا, کیا اتنے بڑے طاقتور ایوان کے ممبر کے ساتھ یہ سلوک صیح ہے،ہم تو اپنی زندگی کی پروا کئے بغیر نکلے ہوئے ہیں اگر ہم ڈر کے بیٹھ جائیں تو ہماری قوم کو ہمت حوصلہ کون دے گا..!!
طیبہ کی والدہ کو ایک ویڈیو بھیجی گئی جس میں پولیس والے ایک لڑکی کا ریپ کر رہے ہیں، طیبہ راجہ کی باتیں سن کر میری روح کانپ اٹھی ہے کہ ان کی والدہ کس تکلیف میں رہی ہوں گی
اپوزیشن لیڈر کی تقریر شروع ہوتے ہی پہلے وزیراعظم اور انکے ساتھی اسمبلی سے بھاگے، پھر اپوزیشن لیڈر کی ٹی وی پر کوریج بند کر دی گئی
اگر آپ کا مینڈیٹ اصلی ہے تو پھر اسمبلی اور ٹی وی سکرین سے بھاگنے کی ضرورت کیا ہے؟
عمران خان ایک مزاحمتی لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں اور انکی مزاحمتی تحریک نے تاریخی فسطائیت کے بعد حیران کُن کامیابی حاصل کی۔ اگر وہ civilian supremacy کے اصولوں پر آخری سانس تک کھڑے رہے اور اقتدار کیلئے کبھی سمجھوتہ نہ کیا تو تاریخ انہیں نیلسن منڈیلا، امام خمینی اور فیڈل کاسترو جیسے دنیا کے عظیم مزاحمتی لیڈرز میں شامل کر لے گی۔ قوم نے انہیں حیران کُن مینڈیٹ دے دیا ہے، اب عمران خان کو ہمیشہ اس مینڈیٹ کی لاج رکھنا ہو گی اور صرف اور صرف عوام کو اقتدار کے حصول کا ذریعہ سمجھنا ہو گا اور اگر وہ اقتدار میں آئے تو انہیں اس نظام کو تبدیل کرنا ہو گا جس کا اشارہ محمود خان اچکزئی نے کیا ہے۔
جنہیں قوم نے کروڑوں ووٹوں سے عبرتناک شکست دے کر مسترد کیا، انہیں آئینی عہدوں کے لئے جھوٹے حلف اٹھوائے جارہے ہیں۔ شہباز شریف صرف چیری بلاسم ماسٹر ہے، پرائم منسٹر ہرگز نہیں۔
منڈیٹ چور نامنظور!
عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک نہیں تین تھے یہ ایک سازش تھی ان حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا کیا ہوا؟ یہ ایک سازش تھی!- عمر ایوب خان
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور