@waqas_amjaad کیا واقعی صنم جاوید ، عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ کو ہتھکڑیاں لگائیں گئیں �� اگر واقعی تو پی ٹی آئی نے ایک بھی ایسی تصویر شیئر کرنے کا موقعہ ضائع کیسے کیا
@KhanMobeena یوٹرن خان
جس کے وزیر اعظم ہوتے ہوئے حکومت کوئی اور چلاتا تھا
جھوٹا
مسلسل اپنی بات کرکے مکر جانے والا
سبز باغ دکھانے والا
خود رحمت العالمین کہنا نا آئے لیکن مذہبی کارڈ بیچتے ریاست مدینہ کا نعرا لگانے والا
تاریخ کی ہمیشہ غلط مثالیں دینے والا
اور بھی بہت سے نام ہیں جن سے سمجھا
@Moeenak یہ 98 فیصد طبقہ وہ تھا نہ جو بوریوں میں لاشیں بھیجتا تھا بھتے کی پرچیاں دیتا تھا ،ووٹنگ میں ٹھپے لگاتا تھا ڈرل مشینوں سے زندہ انسانوں کو کاٹتا تھا
@RaoofHasan نئے دور کے سقراط نہ زہر پیئینگے نا علم اٹھائینگے وہ انتظار میں ہیں کہ کب ہم منظور نظر بنینگے .پھر خان صاحب بولیگا حکومت تو کوئی اور چلاتا تھا
@IrshadBhatti336@Tahir701 بھٹی صاحب آپ کا حافظہ اگر آپ کا ساتھ دے تو یاد کیجئے گا کہ کس طرح فریال تالپور کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا گیا تھا اور مریم نواز کے ساتھ پی ٹی آئ حکومت نے کیسا سلوک کیا تھا
@Sanwri2 Man found himself empowered and believed ,he is ruler (king) and woman is not stronger so he has right to impose all his wishes on him. It’s not religion ,it’s the culture. Where woman was empowered they became Lord and Goddess (Devi)
@Sanwri2 هن موت جي مام کان اڳتي
ڇاهي عمرِ تمام کان اڳتي؟
زندگي ڪيتري سڃي هوندي!
تنهنجي يادن جي شام کان اڳتي
جام و مئه جون نه لذتون آهن
تنهنجي نيڻن جي جام کان اڳتي
اشرف پلي