توہینِ مذہب کا الزام لگانے اور بھتّہ وصول کرنے میں طاہر اشرفی اور ان کے بھائ کا نام آ رہا ہے ۔۔ @FactFocusFF نے طویل تحقیق کے بعد دستاویزات کے ساتھ ان مکروہ اور مجرمانہ سرگرمیوں کے ثبوت بھی پیش کیے ہیں ۔
ایران نے اسرائیل پر داغے گئے ایک میزائل پر ترکی کے سابق وزیرِاعظم Necmettin Erbakan کے الفاظ درج کیے
اسرائیل باتوں کو نہیں سمجھتا، اسرائیل صرف طاقت کو سمجھتا ہے۔
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
مرتضی وہاب نے خواتین کے ہسپتال کا دورہ کیا
جہاں مونچھوں داڑھی والی خواتین تو تھی ہی ساتھ مریضوں کو غور سے دیکھیں
نا میڈیسن کسی ٹیبل پر ھے نا کوئی ڈرپ لگی ھے
نا لواحقین سے موجود ہیں
اک کے ساتھ بچہ بھی ہے
سب موبائل پر لگے ہیں
دو کے ہیلمٹ بھی بیڈ کیساتھ پڑے ہیں کہ کب سیشن ختم ہو اورگھر جائیں
What kind of monster kills a child like this? Look at him, barefoot, dusty, still clutching the food he just received, still showing gratitude with a kiss... And yet, he’s one of over 22,000 innocent children slaughtered in cold blood by the Israel-USA alliance. This isn’t war. This is the mass execution of childhood itself. Genocide with USA and EU tax money
🚨 آواز اٹھائیں! 😡
ایک درندہ صفت شخص نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی! 😞
اسے وائرل کریں اور فوری گرفتاری کا مطالبہ کریں تاکہ کل کوئی بڑا سانحہ نہ ہو! ✊ #انصاف_مانگو