مہک ملک سے ہر دفعہ زور دے چھپی ڈال کے ملنے والے مولانا طارق جمیل کا مدرسے کے ایک معصوم طالب علم سے نفرت امیز سلوک 😡
ویسے بھی اتنی مہنگی گاڑی سے اتر کر بندے میں تکبر آھی جاتا ہے 🤔
یہ ہے ان کا دوغلا پن!!!
ڈی ایم ایس لاہور سروسز ہسپتال ڈاکٹر اعجاز سندھو
سرعام مریضوں کے لواحقین کو دھمکیاں اور اور گالیاں بکتا ہے اس کے خلاف حکومت کو ایکشن لینا چاہیے کہتا تھا جاؤ میرا نام لے کے کمپلین کرو جس کو بھی کرنی ہے ان کو یہ نہیں پتہ ہوتا کہ کیمرہ ان ہے اور ویڈیو بن رہی ہے اس ٹائم یہ اپنی سرکاری پاور دکھا رہے ہوتے ہیں جب ویڈیو وائرل ہوتی افسران ایکشن لیتے ہیں تو پھر یہ منتیں کرتے ہوتے ہیں یہ اپنی کرسیوں پہ فرعون بن کے ایسے بیٹھے ہوتے ہیں کہ جیسے لوگ ان کے غلام ہیں حالانکہ ان کو تنخواہ اس بات کی ملتی کہ یہ قوم کی خدمت کریں ان کو کار اس لیے دی جاتی ہے نوکر ڈرائیور گھر کے یہ عوام کی خدمت اچھے سے کریں
🚨 اہم اپڈیٹ
الحمدللہ، اس مسئلے پر اب واضح پیش رفت ہو رہی ہے۔
اب Ufone نے باقاعدہ اس معاملے کو policy level پر escalate کر دیا ہے جس سے data rollover اور flexible usage جیسے حل پر غور کیا جا رہا ہے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ:
👉 یہ مسئلہ حقیقی ہے
👉 یہ لاکھوں صارفین کو متاثر کرتا ہے
👉 اور اب یہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے
میں نے یہ معاملہ PTA، Citizen Portal اور تمام بڑی موبائل کمپنیز کے سامنے اٹھایا تھا — اور اب اس پر عملی غور شروع ہو چکا ہے۔
لیکن ابھی سفر مکمل نہیں ہوا ❗
اب دیکھنا یہ ہے کہ:
✔️ باقی کمپنیاں کیا قدم اٹھاتی ہیں
✔️ اور PTA اس پر کیا پالیسی فیصلہ کرتا ہے
یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں — ہم سب کا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ unused data expire نہ ہو
تو اپنی آواز بلند کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں ✊
#ConsumerRights #PTA #DigitalPakistan #jazz #Zong #TelenorPakistan #Ufone