مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا
کیونکہ ہم پر ایمرجنسی ان لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے
عام عوام کا رد عمل 💔
حکمران جماعتوں کے علاوہ پورا پاکستان پٹرول کی قیمتوں سے تنگ آکر سجت زندگی گزار رہا ہے ۔
حافظ نعیم نے اتوار کو چاروں صوبوں کے گورنر اور وزیر اعلی ہاوسز کے سامنے پٹرولیم لیوی اور ٹیکسز کے خاتمے تک دھرنوں کا اعلان کردیا ۔
#شبیربونیری#MakkahAgreement
حکمران جماعتوں کے علاوہ پورا پاکستان پٹرول کی قیمتوں سے تنگ آکر سجت زندگی گزار رہا ہے ۔
حافظ نعیم نے اتوار کو چاروں صوبوں کے گورنر اور وزیر اعلی ہاوسز کے سامنے پٹرولیم لیوی اور ٹیکسز کے خاتمے تک دھرنوں کا اعلان کردیا ۔
#شبیربونیری
"Objections are being raised that the flags put up in Islamabad were not properly ironed. Another objection is that why uniform were not worn while receiving the Vice President of the United States.
I am surprised—what kind of issues are these, brother? We are happy that Pakistan is being discussed all over the world today. Apart from this, everything else is a waste of time.
Long live Pakistan." 🇵🇰
#IslamabadTalks
@ForumStrategic آپ لاکھ اختلاف کے باوجود اس حقیقت کو نہیں جھٹلا سکتے کہ پاکستان کی وجہ سے پوری دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی۔
سب لکھ لو
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#شبیربونیری
آپ لاکھ اختلاف کے باوجود اس حقیقت کو نہیں جھٹلا سکتے کہ پاکستان کی وجہ سے پوری دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی۔
سب لکھ لو
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#شبیربونیری#ceasefire
امید ہے ہمارے کھلاڑیوں نے میچ دیکھا ہوگا۔ ایسی ہوتی ہے کرکٹ ایسا ہوتا ہے میرٹ
ایسے ہوتے ہیں بین الاقوامی لیول کے کھلاڑی
کچھ تو سیکھا ہوگا ہمارے بورڈ اور کھلاڑیوں نے
#شبیربونیری#INDvsENG
مشرقی بارڈر پر جنگ چھڑ چکی ہے ' مودی کا حالیہ دورہ ' ایران پر ممکنہ امریکی حملہ اور اب افغانستان کا حملہ ان تمام چیزوں کا ایک ہی مقصد یے اور وہ ہے پاکستان کو کمزور کرنا ( خاکم بدہن )
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔
#شبیربونیری
شاداب اور شاہین سابقہ کرکٹرز کے رشتہ دار ہیں ' باقی نسیم شاہ اور فخر زمان کو شائد قبولیت نہیں ملی ۔
اس سے اچھی کرکٹ تو ہم نے پچھلے دنوں سی سی ایل میں کھیلی ۔
#شبیربونیری#PAKvIND
The situation that Daki bhai faced is unimaginable. There are also conscience-sellers within our institutions who have no connection with humanity. Big brother 🙏🏼🌹🌹🌹#duckybhai