پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے.
اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں.
ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں.
آج مؤرخہ 13 اگست بروز جمعرات ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا کل مؤرخہ 14اگست بروز جمعہ 2026کو 30 صفر المظفر ہے۔اور 15اگست 2026 بروز ہفتہ یکم ربیع الاول ہو گی۔بارہ ربیع الاول یعنی جشن عید میلاد النبی مؤرخہ 26 اگست بروز بدھ 2026 کو منایا جائے گا۔
أَسْتَغْفِرُ الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
أَسْتَغْفِرُ الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
أَسْتَغْفِرُ الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه