چالیس سال سے سیاست میں ھیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
نہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی ملک کے ساتھ غداری کی
بس اسی بات کا گھمنڈ ھے ♥️✌️
مزمل سہروردی ، کا تیزابی تجزیہ 😁
مجرم ہے وہ سزا یافتہ ہے ،، عدالت نے اسے جیل بھیجا ہے ، مقبولیت کا بخار اطہر کاظمی صاحب کی زاتی خواہش تو ہوگی ۔
مگر ، کیا جیل میں بیٹھے باقی لوگ بھی یہی کہیں گے کہ ہم بھی بہت مقبول ہیں ، ہمیں بھی باہر نکالو ، ریاست اس کی مقبولیت کا بوجھ نہی اٹھا سکتی ۔۔۔
کیا ایسا وزیراعظم پاکستان کی تاریخ میں اور آیا ہے ،
جو اتنا درویش ہو بے نیاز ہو ۔
جس نے گھڑیاں بیچ دیں فرح گوگی کو تحائف بیچ دئیے دکانوں پر تحائف کی لوٹ سیل لگادی ، کیا تحائف شوکت خانم کو دئیے ، نہی دئیے نا وہ پلاٹ ملا وہ کیا شوکت خانم کو ملا نہی ملا نا 😎 تو پھر کونسی مقبولیت کونسا ریاست پر اس کا کوئ بھار ہے ⚡
ایک سزا یافتہ مجرم ہے ، کونسا کسی نے اس کو وہاں زبردستی غیر قانونی بٹھایا ہوا ہے 😅
جو کہتے ہیں کہ اگلی باری پاکستان کی ہے انکو بتا دوں کہ پاکستان کی کوئی باری نہیں لگاسکتا، پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے پاکستان کی آرمی ایک پروفیشنل فورس ہے،پاکستان کی جو باری لگائے گا اس کی اپنی باری لگ جائے گی۔ہم کسی بلاک میں شامل نہیں ہے، پاکستان صرف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
(رانا ثناء اللہ)
میرے پیارے یوتھیے بھائی،
یہ پریمیئر واٹر اس بوتل پر صاف صاف لکھا ہوا ہے۔ مجھے پتہ ہے اگر آپ کو اتنی انگریزی آتی ہوتی تو آپ تحریک انصاف کے سپورٹر نا ہوتے لیکن پھر بھی میں بتا دوں کہ واٹر کا مطلب پانی ہوتا ہے۔
البتہ ایک لیڈر ہے جو شراب کے ایک گلاس کے علاوہ کچھ نوش نہیں کرتا، اسکی ویڈیو اگر کہتے ہیں تو میں ڈال دیتی ہوں۔
بتاو وہ ویڈیو چاہئے؟
ایک اور ثبوت کے ساتھ حاضر خدمت
او پیا جے ایبسلوٹلی ناٹ اور امریکی غلامی نامنظور
وہ کونسا وزیراعظم تھا جس نے 5000 امریکی فوج کو رات کی تاریکی میں بنا پاسپورٹ اسلام آباد میں پناہ دی اور محفوظ راستے سے امریکہ بھجوایا
⚡دو لائنیں ، سادہ سی بات ، پاکستان کی پالیسی عام الفاظ میں کیا ہے ؟ سید طلعت حسین
اسکیورٹی بریفننگ
📢دوٹوک پیغام ہے ،
عامر الیاس رانا
ہر کسی کے لئیے ، انڈیا کے لئیے افغانستان کے دہشتگردوں کے لئیے ، ان صحافی لوگوں کے لئیے
1- افغانستان ، میں رجیم چینج ہمارا مسلہ نہی ہے وہ افغانستان کی عوام جانے ،
ہمارا مسلہ صرف دہشتگردوں کا خاتمہ ہے ، 1 کے بدلے دس ہمارا ہدف ہے جن چوکیوں کو پاکستان نے ختم کردیا وہ کردیا ، جو پاکستان کے قبضہ میں ہیں ��ہ تب تک نہی چھوڑی جائیں گی جب تک افغان رجیم پاکستان میں دہشتگردی کرنے کے منصوبہ سے دور نہی ہٹ جاتی ۔
2- کلئیر ہے سب کے لئیے ، جنگ بنیان مرصوص میں جنہوں ہمارا 10 ✅ فیصد ڈنڈا دیکھا ، وہ اگر شوق رکھتے ہیں 90٪ فیصد دیکھنے کا ۔تو وہ جب چاہیں شوق پورا کرلیں
��یاست پاکستان ، جتنی آج کلئیر ہے اپنے اہداف کے لئیے یہ پاکستانی تاریخ میں پہلے کبھی نہی تھا 👀
دنیا کے سب سے Powerful ملک امریکہ کا سابق صدر بل کلنٹن خود تسلیم کر رہا ہے نواز شریف پاکستان کا وہ واحد سیاستدان ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا۔۔
Nation is really proud of you dear NAWAZ SHARIF ❣️
پاکستان کو جنگ کے لئے نہیں امن کے لئے ایٹمی قوت بنایا،الحمدواللہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،میاں نوازشریف نے واشگاف الفاظ میں اسرائیل کی ہمیشہ مذمت کی ہے،یوتھیوں کا نچن یاہو تو مذمتی ٹوئٹ تک نہیں کرتا