غیر ملکی خواتین کیس میں صاف اور شفاف تحقیقات ہورہی ہیں اور حکومت نے اب تک کہیں پر بھی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ہے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈہ کررہی ہے
پی ٹی آئی کے لوگ اپنے بانی سے مخلص نہیں ہیں، عشق عمران کے بغیرکے ہی بجٹ پاس ہوگیا، آپ کے اپنے لوگ بجٹ میں کرپشن کی نشاندہی کر رہے ہیں، خیبرپختونخوا پر رحم کریں، ن لیگی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد
@SohailAfridiISF
آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ جس خالی پلاٹ پر کھڑے ہو ایک سال پہلے ویڈیو بنائی تھی، وہاں آج نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا۔ ڈیڑھ منٹ گاڑی چلی مگر ہسپتال ختم نہیں ہوا۔ کون ہو گا جو اس نیک کام پر شکریہ مریم نواز نہیں کہے گا۔ پنجاب کو کیا کمال وزیر اعلی مل چکی
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے علاوہ بھی آزاد کشمیر میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ شائد انہیں پورے کشمیر کی حمایت حاصل ہے۔ ایسا نہیں، شیر کے نعرے گلی گلی گونج رہے ہیں۔ یہ سماہنی میں چھوٹا سا شمولیتی پروگرام ہے شیروں کا۔ آزاد کشمیر شیر کا
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی زیر صدارت اجلاس میں پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن اور مستقبل کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ پیرا فورس کی کارروائیوں کی مانیٹرنگ کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار دی گئی، جبکہ واضح کیا گیا کہ مغرور رویہ اور بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سکریٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اجلاس ہوا
اجلاس میں پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن،قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،پیرا فورس کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قراردے دی گئی،وز��ر اعلی مریم نواز شریف نےعوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے "Ask PERA” پورٹل کو مزید فعال کرنے کا حکم دے دیا، وزیر اعلی مریم نواز شریف نےڈی جی پیرا کو براہِ راست پبلک ان��رایکشن اور عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت کی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پیرا کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنویکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے-عوام پر رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں-بد سے بدنام بہت برا ہوتا ہے،پیرا کی گڈ ول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- پیرا کا ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے- کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے-
وزیراعلی پنجاب نے پیرافورس کے کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی ۔
وزیراعلی پنجاب نے پیرافورس میں عوام سے بدتمیزی اور مغرور روئیہ اختیار کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا ۔
ساتھ ساتھ پیرفورس کی ڈیجٹل مانیٹرنگ کا حکم بھی دیا
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
آج سے دو سال پہلے 591 ارب کا نقصان تھا انہی ڈیسٹربیوشن کمپنی کا شہبازشریف کی حکومت نے اس کو کم کر کے 336 ارب تک لئے آئے ہیں ۔
محمد علی رپورٹ انے کے بعد بھی عمران خان کی حکومت نے IPPs پر ہاتھ نہیں ڈالا ہم نے ڈالا ، جن سیٹھوں سے تم ڈرتے تھے ہم نہیں دیکھا وہ کونسا سیاستدان ہے یا سیٹھ ہم نے ان سے پیسہ نکال کر عوام کی جیب ڈال دیا
امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجدیدِ دوستی کی جانب یہ ایک بہت حوصلہ افزا قدم ہے
میں پاکستان سے معاشی تعاون اور انسدادِ دہشت گردی کے فروغ میں حمایت کرنے پر صدر ٹرمپ کا بے حد مشکور ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نیا تعلق دونوں ممالک کے درمیان قریبی ہم آہنگی اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا