🚨END PETROLEUM LEVY NOW!
The people of Pakistan deserve relief, not more taxes! Jamaat-e-Islami calls on citizens to raise their voices against the unjust Petroleum Levy.
Join today’s sit-ins at 150+ locations across Pakistan! Stand with Hafiz Naeem ur Rehman and demand an end to the Bhatta Levy.
Raise your voice. Join the protest. Demand relief!
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Keywords: Bhatta Levy NaManzoor | Hafiz Naeem | Jamaat e Islami
🚨END PETROLEUM LEVY NOW!
The people of Pakistan deserve relief, not more taxes! Jamaat-e-Islami calls on citizens to raise their voices against the unjust Petroleum Levy.
Join today’s sit-ins at 150+ locations across Pakistan! Stand with Hafiz Naeem ur Rehman and demand an end to the Bhatta Levy.
Raise your voice. Join the protest. Demand relief!
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Keywords: Bhatta Levy NaManzoor | Hafiz Naeem | Jamaat e Islami
پاکستان سے کبھی مایوس مت ہونا
یہ پاکستان کسی جرنیل یا سیاست دان کا نہیں بلکہ اس کے لیے قربانیاں دینے والوں کا ہے
حافظ نعیم الرحمن کی بنو قابل گجرات کے گریجویٹس کو مستقبل کے حوالے سے اہم ہدایات
صنعت کا، زراعت کا، تجارت کا پہیہ چلے گا تو ہی لوگوں کو روزگار ملے گا
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری جدوجہد اور ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کے حوالے سے اہم گفتگو
https://t.co/ig0DVraFmt
#لیوی_بھتہ_نامنظور
بونیر۔ سواڑی بازار میں تل دھرنے کی جگہ نہیں بچی ۔
بونیر۔
کارکنان ا��ر شہری عمارتوں کی چھتوں پر چڑھ گے
بونیر۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان تھوڑی دیر میں جلسہ گاہ پہنچ گئے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ہم آل پارٹیز کانفرنس کو دعوت کو قبول کرتے ہیں اس میں شریک ہوں گے
یہ ہم سب کا پاکستان ہے، کسی ایک پارٹی کا ہے نہ فوج کا ہے نہ کسی ادارے کا ہے
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کریں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس
وزیراعظم پاکستان کو چاہیے کہ ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں فوری طور پر سود کے خاتمے کے بتدریج اقدامات کی ابتدا کرنی چاہیے آللہ تعالیٰ کو کیا جواب دیں گے ۔ ؟؟؟سب سے زیادہ ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ کی بنتی ہے ۔کیا وہ آللہ تعالیٰ کو جواب دہ ہو سکے گی ۔ سوالیہ نشان ہے ۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا اہم پریس کانفرنس سے خطاب
جماعت اسلامی کی پٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تحریک جاری ہے
روزانہ کی بنیاد پر ریلیاں اور احتجاج ہو رہے ہیں
ہم پورے ملک میں ایک دستخطی مہم بھی چلا رہے ہیں
وزیراعظم صاحب ملک میں تشریف لا چکے ہیں
اب ہم دیکھ��ے ہیں کہ ان کی طرف سے قوم کو کیا ریلیف دیا جاتا ہے
ہمارا مطالبہ واضح ہے کہ یہ لیوی غیر قانونی ہے
یہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ہے
عالمی مارکیٹ کا پٹرولیم لیوی سے کوئی تعلق نہیں ہے
گزشتہ دنوں میں عالمی مارکیٹ میں کسی قدر کمی ہوئی ہے
لیکن پاکستان میں اس کے مطابق کمی نہیں ہوئی ہے
یہ ہر موقعے کا فائدہ اٹھا کر پیسے جمع کرتے ہیں
ان کا ایف بی آر کام نہیں کرتا ، یہ اپنی شاہ خرچیاں کم نہیں کرتے
اس وقت آئی ایم ایف کے وفد سے بھی حکومتی مذاکرات چل رہے ہیں
حکومت آئی ایم ایف کو یقین دہانیاں کروا رہی ہے کہ ہم پالیسی ریٹ کم نہیں کریں گے
آئین میں لکھا ہے کہ سود ختم کرنا ہے تو اس پر کیا پیش رفت ہے ؟
اسحاق ڈار صاحب کو ان کی تقاریر یاد دلانا چاہوں گا کہ وہ بار بار کہتے تھے ہم نے سود ختم کرنا ہے
آپ پالیسی ریٹ تین فیصد کم نہیں کر رہے تو مکمل ختم کیسے کریں گے
پالیسی ریٹ کم کرنے سے مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوتا، ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہ��
اصل میں حکومت بینکوں کے مافیا کو سپورٹ کرتی ہے
وزیر خزانہ اور وزیراعظم کو اس کا جواب دینا پڑے گا
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پوری قوم کی دعا اور ہمدردی آپ کے ساتھ ہے ان شاءاللہ ظلم یہ رات ختم ہو گی ۔ اس ملک میں جلد سود کا خاتمہ ہوگا اور اسلامی انقلاب کا روشن دن طلوع ہوگا ۔ان شاءاللہ تعالیٰ
کسی بھی صورت میں ہم عوام کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ اگر ٹال مٹول سے کام لیا گیا، اس ناکافی ریلیف کو مزید آگے نہ بڑھایا گیا اور یہ لیوی کا بھتہ ختم نہ کیا گیا تو جماعتِ اسلامی دوبارہ تاریخ بھی دے گی، اور اس کے بعد کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
@liaqatbalochji جماعت اسلامی پاکستان کی سیاست کو 80 سال زیادہ ہو گیا ہے یہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی رضا کے طالب لوگ ہیں یہی انکا نصب العین اور مقصد زندگی ہے جب بھی ملک کو قربانیوں کی ضرورت پڑی سب آگے یہ لوگ نظر آتے ہیں ۔لیکن۔لوگوں ناجانے ان سے کیا پرخارش ہے اتنا زیادہ سخت ردعمل ؟؟؟
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنوں میں فرق ہے۔ تحریک انصاف کا دھرنا ایک سیاسی جماعت پر عائد پابندیوں کے خلاف ہے جبکہ جماعت اسلامی کا دھرنا ملک میں بسنے والے عام انسانوں کے مسائل کے حل کے لیے ہے۔ سید فیصل حسین، سینئر صحافی @s_faisalhussain
وفاقی وزیر عطاللہ تارڑ کے بیان پر ردعمل
حکومت عدالت کے ایک فیصلہ کے سہارے لوگوں کو حقوق سے محروم رکھنا چاہتی ہے۔
عدالتی فیصلے سے زیادہ بڑی دستاویز پاکستان کاآئین ہے جو عوام کو اجازت دیتا ہیکہ حکومت غلط کام کرے تو پرامن احتجاج کیا جا سکتا ہے
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ@JIPOfficial
وزیر داخلہ صاحب، عوام وہی رقم کم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے جو لے کر حکومت اپنی جیب میں ڈال رہی ہے
عالمی حالات کا پوری قوم کو علم بھی ہے، ان کے پیچھے چھپ کر لیوی بھتہ لینے کا سلسلہ بند کریں
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
دھوکے بازی کی صورت میں بننے والی حکومت کو جماعت اسلامی پاکستان کا ماضی شاید بھول گیا ہے ۔ یہ اسپرنگ کی مانند ہیں جتنا دباؤ گے اتنا ہی تیزی سے ردعمل دے گی ۔ اس کے کارکن جماعت کا کام آللہ تعالیٰ کی عبادت سمجھ کر اور مان کر کرتے ہیں ۔ان کے ساتھ بات چیت کریں اور پٹرولیم لیوی ختم کریں