یہ عمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تِری
کہاں گئی اے مِرے دل ، وہ خوش گمانی تِری
یہاں پہ کون اندھیروں میں ساتھ چلتا ہے
تُو اب بھی ساتھ مِرے ہے یہ مہربانی تِری
تجھے خبر نہیں ہم دیکھ کر بہت روئے
نئی کتاب میں تصویر اِک پُرانی تِری
نوشی گیلانی
@RebelByThought شاہد اس کا دماغی توازن ہل گیا ہے، ورنہ نہیں ابھی نہیں میں اسکا ساتھی ہم عمر اداکار ایاز نائک جو اس وقت ساٹھ سال کا ہے، یہ بھی باسٹھ تریسٹھ کا ہوگا لیکن بونتر گیا ہے
🚨پاکستان ائیر فورس پر فخر ہے سب لوگ جہازوں کی بات کر رہے ہیں ہمارے پائلٹس کو بھی خراج تحسین پیش کریں جو اللہ کا نام لگ کر جہاز میں بیٹھ کر جہاد پر نکل جاتے ہیں
علیمہ خان
بھارت نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کے پانچ یونٹ خریدے تھے ان میں سے 2019 میں اودھم پور میں ایک یونٹ نصب کیا تھا جس پر پاکستان PAF نے آج اپنی نوعیت میں قریبا خودکش کیا کیونکہ اس ائیر ڈیفینس سسٹم سے بچ نکلنا ایک معجزہ تھا اور ہمارے پائلٹس نے اللہ کی مدد سے یہ معجزہ کر دکھایا