@SdqJaan ایک طرف ڈار کی نسل نے پاکستانی قوم کو شرمندہ کیا ہے تو قوم کے عظیم بیٹے نے قوم کی بیٹی کی عزت بچانے کے لیے جو قربانی دی ہے یہی اصل پاکستانیت ہے ہمیں شہید کیپٹن پر فخر ہے بہت بڑا غم ہے اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@Ghummans ٹرمپ کا بات چیت کرنے کا ڈرامہ صرف اور صرف کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی سے بچنے کیلئے ٹوپی ڈرامہ ہے۔مثبت بیان منفی کاروباری رجحان سے بچنے کی کوشش ہے۔میری ناقص رائے میں
@BalochNadir5 ٹرمپ کا بات چیت کرنے کا ڈرامہ صرف اور صرف کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی سے بچنے کیلئے ٹوپی ڈرامہ ہے۔مثبت بیان منفی کاروباری رجح��ن سے بچنے کی کوشش ہے۔میری ناقص رائے میں
@nausheenyusuf انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک شیری رحمان صاحبہ کو صبر دے بہت بڑا غم ہے اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور تمام والدین کو اس کرب سے بچائے اولاد کا غم اللہ دشمن کو بھی نہ دے آمین ثمہ آمین
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
ناسا نے خلا سے مریخ کی تصاویر شیئر کیں۔
اگر کوئی عمر بھر اللہ کے سامنے اس کی لامحدود اور عظیم الشان عظمت کے سامنے سجدہ میں رہے تب بھی ناکافی ہے۔
@iamSadiqAfridi یہ نہیں پوچھ��ا بھائی کے عدم اعتماد کے وقت کتنا تھا پیٹرول اور ڈیزل گنجہ برادران 50 روپے لیٹر کرنے کا لیچر دے رہے تھے ابھی صرف 50 ڈالر کرنا ہے سنا ہے پائیلٹ تنخواہ بھی ڈالر میں ہے عالمی گیڈر جو ٹھہرے 🙃😜