جناب رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّمًا، میں استاد بنا کر بھیجا گیا
دوسری جگہ ارشاد فرماتے ہیں بُعِثْتُ لِاُتَمِّم مَمَكَارِمَ الْأَخْلَاقِ،میں بہترین اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہوں۔
��یامت کے روز جو وزن اعمال ہوگا تو اسی کا ترازو بھاری ہوگا جس کے اخلاق اچھے ہوں گے۔
نئے صوبوں کے حوالے سے صحافی طلعت حسین کی جمعیت علماء اسلام کے حوالے سے غلط بیانی پر صحافی راشد مراد کا تفصیلی وی لاگ اور قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا موقف
قائد جمعیت کے سیاست کے ہنگامہ خیزی سے ہٹ کر دریائے سندھ اٹک کے کنارے چند یادگار لمحے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے دیرینہ رفقاء مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا صلاح الدین ایوبی اور انجینئر ضیاء الرحمٰن کے ہمراہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم خان درانی کی خصوصی دعوت پر ضلع اٹک کا دورہ کیا۔
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، قومی معاملات اور مستقبل کے سیاسی منظرنامے پر رفقاء کے ساتھ تفصیلی مشاورت ہوئی۔
پھر سیاست کی ہنگامہ خیز مصروفیات سے کچھ لمحے چرا کر دریائے سندھ کے کنارے اٹک کے پُرسکون کنارے جا بیٹھے۔ ٹھنڈی ہوا، خاموش لہریں اور فطرت کے حسین مناظر نے ماحول کو مزید خوبصورت بنا دیا۔
سیاست کی سخت راہوں میں ایسے پُرسکون لمحے بھی ضروری ہیں، کیونکہ یہی لمحے انسان کو اگلے سفر کے لیے نئی توانائی اور حوصلہ دیتے ہیں۔
رب کریم سلامت رکھے۔ آمین
سکھر: قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو کا امن عالم اجتماع کے پنڈال کا دورہ
سکھر: جےیو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل و قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو نے وفد کے ہمراہ امن عالم اجتماع 2027 کے پنڈال کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر جےیو آئی مرکزی ناظم مفتی سعود افضل ہالیجوی، ضلع سکھر کے امیر مولانا محمد صالح انڈھڑ، ضلع شکارپور کے امیر مولانا عبداللہ مہر، ضلع جیکب آباد کے سیکریٹری جنرل مولانا سلیم اللہ خان بروہی، ضلع دادو کے سیکریٹری جنرل اظہار الحق صدیقی، ضلع سکھر کے سیکریٹری جنرل مولانا عبد الحمید مہر مفتی نصیر احمد بھٹو، مولانا محمد الیاس چنہ، مولانا جمال مصطفیٰ تینو، میر آصف علی مگسی، فقیر سکندر نقشبندی، حاجی عبدالغفار بھٹو، اسداللہ حیدری، جان محمد جمالی، مولانا جواد انڈھڑ سمیت دیگر ذمہ داران ان کے ہمراہ تھے۔
وفد نے اجتماع کے انتظامات، مختلف شعبہ جات اور پنڈال کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل، جےیوآئی سندھ
#JUIAmanAlamIjtima2027
#TeamJUISindh
فوج نے زمینی سرحد کے دفاع کیلیے قربانیاں دی ہیں
ہم نے نظریاتی سرحدات کے دفاع کیلیے قربانیاں دی ہیں
علماء مدارس اور مذہبی طبقے کی قربانیوں کا
اعتراف کرو
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام اور بھائی چارے کا گہوارہ بنائے اور ہر خاندان کو سکون و اطمینان نصیب فرمائے۔ آمین۔
#شہدائےجمعیت_باجوڑ #سالار_امن_مولانا #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شک
30 جولائی کے المناک سانحے میں جےیوآئی کے پریس سیکرٹری، ملنگ ص��ت انسان حاجی مجاہد اور انکے نوجوان بیٹے ہمارے سوشل میڈیا کے ساتھی ضیاء الدین کی میتیں جب ان کے گھر پہنچیں تو گھر میں کہرام مچ گیا، اور پورا علاقہ غم و اندوہ میں ڈوب گیا۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
The blood of our martyrs spilled on the soil of Bajaur stands as a testament that Jamiat Ulema-e-Islam sacrificed lives for peace, but never compromised with oppression.
The blood of our martyrs spilled on the soil of Bajaur stands as a testament that Jamiat Ulema-e-Islam sacrificed lives for peace, but never compromised with oppression.
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ