18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایک فیصلہ کیا گیا تھا۔۔۔۔
کہ خان صاحب کو 48 گھنٹوں میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔۔۔
مگر خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔۔۔۔
اس کیس کی اگلی تاریخ 16 ستمبر 2026 تھی
عدالت نے اٹارنی جنرل سے آئینی عدالت کے دائرے اختیار سے متعلق قانونی معاونت طلب کی اور سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی۔۔۔۔
18 ستمبر سے آج 28 اکتوبر 2026 ہے۔
40 دن ہو گئے ہیں مگر سماعت نہیں ہوئی۔۔۔
خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے وکلاء کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔۔۔
وکلاء کی ٹیم کھڑی کی گئی تھی
وہ خاموش ہے
کیوں اس پہ آواز نہیں اٹھائی جارہی؟
پارٹی اور وکلاء کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔۔۔
آج خان صاحب کی بہنیں باہر ہوتی تو یقیناً آواز اٹھاتی۔۔۔۔
وہ ہمیشہ فرنٹ پہ رہی ہیں۔۔۔
اسی بات کی سزا ان کو مل رہی ہے۔۔۔
25 ستبمر کے احتجاج سے پہلے ان کو گرفتار کیا گیا
غیر قانونی طور پر ان کو 30 دن 3 ایم پی او کے تحت گرفتار رکھا گیا۔۔۔۔
30 دن بڑھا کر اب 20 نومبر تک ان کو قید کردیا گیا ہے۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں
خان صاحب مکمل قید تنہائی میں ہیں
ایک سال میں خان صاحب سے صرف 10 ملاقاتیں ہوئی ہیں۔۔۔
میرے پاکستانیوں
آپ پہ ہے سب کچھ
کیا آپ اسی طرح خاموش رہیں گے؟
کیا اسی طرح اس قیادت کی جانب دیکھتے رہیں گے؟
اب یہ جھوٹ بولا جارہا ہے، کہ 28 ترمیم کو ووٹ دیا جائے گا
اور اس کے بدلے ہم خان صاحب کی رہائی مانگے گے۔۔۔
یہ سب چورن اور ٹرک کی بتی ہے۔۔۔
ان لوگوں نے ہمیشہ اسی طرح جھوٹ بولا ہے۔۔۔
سہیل آفریدی کے وارنٹ نکل گئے ہیں
تو ہوسکتا ہے کہ 9 مئی کے کیس میں گرفتاری ڈال دی جائے۔۔۔۔
مگر ہمارا فوکس صرف عمران احمد خان نیازی ہے۔۔۔۔
خان صاحب آئیں گے تب ہی حالات بدلیں گے۔۔۔
جب تک آپ کے اندر اتفاق نہیں ہوگا
تب تک کچھ نہیں ہوسکتا۔۔۔
ایک اور چورن آنے والا ہے
یہ بولا جائے گا
شاہ محمود قریشی رہا ہونگے
اور اس پارٹی کو اکٹھا کریں گے
اور خان صاحب کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
میرے پاکستانیوں
کچھ بھی نہیں ہونے والا
جو بھی کرنا ہے وہ آپ نے کرنا ہے۔
خان صاحب کی بہنوں کے لیے آواز نہیں اٹھائی جارہی
خان صاحب کے لیے بھی آواز نہیں اٹھائی جارہی۔۔۔
کیا وجہ ہے کہ خان صاحب سے ان کے ذاتی معالجین کی ملاقات نہیں کروائی جارہی؟
آج 2 مہینے 4 دن مکمل ہوچکے ہیں
خان صاحب سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی
ﷲ کے بعد خان صاحب نے عوام سے امید رکھی ہے۔
اگر عوام باہر نکل کر خان صاحب کو رہا کروا دیتی ہیں۔۔۔
تب ہی اس مکمل کا مستقبل ہے۔
وقت کم ہے۔
یہ آپ کے اوپر ہے کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔۔۔
یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
لاہور کی صورتحال۔۔۔
واضع رہے کہ یہ با ضابطہ کال نہیں دی گئی تھی بلکہ ایک کارکن کی شہادت پر اسکے گھر اسکے خاندان سے تعزیت کیئے آمد تھی۔ اسکے بعد جب سہیل آفریدی چلے تو ہزاروں لوگ انکے ساتھ نکل پڑے۔