@Naya__Pakistan_ یہ ساتھ سہیل آفریدی کی تصویر کس خوشی میں ہے؟ کیا یہ ان ریلیوں میں شریک ہورہا ہے اس لیے؟ یا پھر ابھی تک اس نے “ عمران خان کے ویژن کے عین مطابق “ ان ریلیوں پر پختونخواہ پولیس کا حملہ نہیں کروایا اس لیے؟
صدیق جان بھائی عادی مجرم اور سہیل آفریدی کے قریب قریب میڈیا ایڈوائزر ہیں۔ سہیل آفریدی کو اگر اتحاد کا پیغام دینا ہے تو ڈرون حملوں پر ایف آئی آرز دے۔ فوجی آپریشن کو پختونخواہ اسمبلی اور کابینہ سے کالعدم قرار دے۔ بجٹ سرپلس کو ختم کرے۔ ہر ہفتے اڈیالہ جائے۔
منصور علی خان نے اگر ابا جی کا دودھ پی رکھا ہے تو ایک پروگرام ڈاکٹر شہباز گل یا ڈاکٹر معید پیرزادہ کیساتھ رکھ لے۔ علیمہ خانم ، نورین خانم غیر سیاسی خواتین ہیں اور صرف عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور رہائی کے لیے متحرک ہیں۔ ہم بھی دیکھ لیں گے یہ کیا نشر کرسکتا ہے اور کتنا سچ سن سکتا ہے۔
جو چیزیں گنڈا پور نہیں کر سکا وہ یہ عاشق کر رہا ہے۔عمران خان کی تصویر کدھر ہے؟ مینڈیٹ عمران خان کا عوام عمران خان کی، حکومت عمران خان کی تو تم کون ہو؟ خوامخوا؟ شرم آنی چاہیئے سہیل آفریدی کی حکومت کو
تم عمران خان کے لئے کچھ نہیں کر سکتے نہ کرو لیکن یوں کم ظرفی نہ دکھاؤ
پاکستان میں کرکٹ کا سب بڑا لیجنڈ "عمران خان" ہے جسے عالمی سطح پر ابتک کا مضبوط ترین کپتان مانا جاتا ہے جسکی کرکٹ خدمات کو پوری دنیا سراہتی ہے۔ آج اسی کے نام پر بننے والی حکومت نے اسی کھیل کے میدان میں اپنے لیجنڈ کو فراموش کر دیا۔ شاباش KPK سرکار👍🏻
یوتھیوں کا فضل الرحمان پر عدم اعتماد اجتماعی ہے۔ یہ خوش آئند امر ہے۔ بس چند عدد ٹھنڈی ہواؤں والے یوتھیے رہ گئے ہیں باقی سب کے کانسیپٹس کلئیر ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ مولانا کے پاس مار کھانے والے اور مارنے والے کارکنان ہیں اس لیے فوج مولانا کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی۔ یہ رائے تبھی غلط ثابت ہوسکتی ہے اگر مولانا فوج کے خلاف کسی قسم کی سیاسی جدوجہد کا آغاز کریں اور فوج مولانا پر چڑھائی کرے۔ ایسا کچھ نہیں ہونے والا ہر گز نہیں ہونے والا۔ مولانا ریٹ لگوانے والا اور چوری کھانے والا آدمی ہے۔ جس جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مولانا کی فکر ستا رہی ہے اسکے رد کا فتوی بھی مولانا کی جیب میں موجود ہے۔ بلوچستان ، گلگت ، کشمیر ہر جگہ بندر بانٹ ہورہی ہے اور مولانا کو کوئی حصہ نہیں مل رہا۔ مولانا کو صرف اتنی سی تکلیف ہے۔
بھڑک پر بھڑک ٹھاااااااا بھڑک ۔۔۔ بھڑکیں چک کر رکھو دبا کر بیوقوف بناؤ عوام کو 👏👏👏 ابھی بہت وقت ہے لمبا کریر ہے آپ کا دو چار سال تو بھڑکوں سے گزر ہی جائیں گے
ہم جانتے ہیں مریم نواز عمران خان بننا چاہتی ہیں لیکن سہیل آفریدی مریم نواز بننا چاہتے ہیں
صحافیوں کی ایک لسٹ آئی جنکوعوام کے ٹیکس کے پیسوں سے KP کی سیر کروائی جاۓ گی
علی امین جرنیلوں کیساتھ مل کر حلوہ کھا رہے تھے اس لیے ہٹایا گیا اب سہیل آفریدی بھی اسی ڈگر پر چل پڑے ہیں
شہباز گل
اسلحے اور طاقت کے زور پر زبردستی نکالے گئے لوگ ہیں۔ سیاسی سوچ تبدیل ہوتی یا کسی لالچ کے لیے جانا ہوتا تو کافی پہلے چھوڑ جاتے۔ سیاسی لوگ تھے کوئی تربیت یافتہ کمانڈوز تو تھے نہیں کہ جرنیلوں سے لڑ جاتے مگر آفرین ہے ڈٹ جانے والوں خصوصاً ان خواتین پر جو یہ لڑائی بھی لڑ گئیں اور آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ انہی کی وجہ سے ہلکان ہوئی پڑی ہے۔
”ڈی جی، آئی ایس پی آر صاحب بتائیں، بلوچستان ترقی کر کہاں رہا ہے جس سے دشمن حسد کرے گا ؟ بلوچستان، ملک کا پسماندہ ترین صوبہ جو شدید دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔ ترقی تو ساری ڈی ایچ اے میں ہو رہی ہے، ترقی کا سارا فوکس تو پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن میں ہے، ترقی تو بڑے لوگوں کے رقبوں تک نہریں لے جانے میں ہو رہی ہے۔ بلوچستان کی صورتحال یہ ہے کہ پولیس شہداء کے لواحقین لاشیں سڑکوں پر رکھ کر دھرنا دے رہے ہیں۔“ عمران ریاض خان