آپ جیسے لوگوں کی موجودگی میں یہ طاقت ایک ہزار سال میں نہیں آسکتی پہلے تم لوگ اس ملک اور امت کی جان چھوڑو تو طاقت آئیگی،اس ملک اور امت کیلئے تم جیسے لوگ جھونک کی طرح ہو،کرپشن کی جھونکیں،
ذرا بدر احد ،خندق اور تبوک پر نظر ڈالو،ذرا اس برصغیر پاک و ہند میں مسلم تاریخ پر نظر ڈالو،جن لوگوں کے نام پر میزائیلوں کے نام رکھے ہیں، غوری،غزنوی،ابدالی ذرا ان کی طاقت اور ان کے مدمقابل کی طاقت دیکھو،کتنا فرق تھا،شکر ہے تم جیسے لوگ غوری،غزنوی اور ابدالی کے کابینہ میں نہیں تھے ورنہ آج برصغیر میں مسلمان نہ یوتے،استعمار سے قرضے لینا اور پھر ان کے گن گانا اور ان کی طاقت سے اپنی قوم کو ڈرا کر استعمار کا غلام۔بنانایہی کام بس آپ لوگوں کو آتا ہے۔۔40 سال پارٹی کی حکومت میں باپ،چچا،بیٹی ،بیٹے خاندان کے سب افراد حکومتوں میں رہے لیکن تعلیم، تحقیق،سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجائے کرپشن پر توجہ رہی اور اب اس تعلیمی اور سائنسی کمزوری کا الزام قوم کو دیتے ہو،قوم کو بزدلی کا سبق سکھا رہے یو،اسرائیل سے ڈرا کر ،طاغوت سے ڈرا کر جھکنے،مصالحت اور غلامی پر مجبور کررہے ہو۔
افسوس ہے آپ اور آپ کی جعلی حکومت پر۔
تباہ شدہ یوکرئن اپنی معدنیات امریکہ کو دینے سے انکاری ہے
اور پاکستانی ذاتی مفاد کیلئے ملکی معدنیات امریکہ کے حوالے کرنے جارہے ہیں
#PashtunLandPashtunRights
🔴 حماس ترجمان ابو عبیدہ:
"ہم مصر، ترکیے، ایران، پاکستان، افغانستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فلسطین کی حمایت کے لیے سرحد کی طرف آئیں۔"
"وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ..."
“تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر جنگ نہیں کرتے؟”
(النساء: 75)
اے عالم اسلام /پاکستان کے حکمرانو/جرنیلو،فلسطینی مظلوموں کی پکار سنیے، اب وقت ہے میدان میں اترنے کا!
#PakStandsWithPalestine #MilitaryAid4Gaza
16 سال،اذیت کے،انتظار کے،انسانی حقوق کے قتل کے،
جبری گمشدگی کے۔
اس ظلم کو بند کرو۔
جبری گمشدگی ختم کرو،
جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرو۔
#EndEnforcedDisappearances
اس کیلئے بھی آواز اٹھائیں کیونکہ یہ جوان بلوچ اور پشتونوں کی حقوق اور امن کی جنگ میں ہر جگہ ہر میدان میں ساتھ دے رہا تھا اور کھڑا تھا اسلئے اسکو بھی اٹھایا
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseUsman