اعظم خان اور رستم ستی میرے بھی قابل احترام دوست ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ دانستہ طور پر صدر و سیکرٹری صاحب بھی ہر ہفتے اجلاس میں انہیں بٹھا کر تین تین گھنٹے ہدف تنقید بنوا کر ان کے شوق اور صبر کا امتحان لے رہے ہیں۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر عبدالرزاق سیال اور سیکرٹری راؤ فرقان کی جانب سے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے منعقد نہ ہونے والے گورننگ باڈی کے اجلاس کے حوالے سے من گھڑت پریس ریلیز جاری کرنے اور پریس کلب کے جمہوری تشخص و وقار کو نقصان پہنچانے کے خلاف گورننگ باڈی کے ارکان نے آئین کی دفعہ 6، شق 6 کے تحت ریکوزیشن کے ذریعے گورننگ باڈی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اگر عابد خورشید نے بھارتی خفیہ ایجنسی “ را “کے اعلانیہ ایجنٹ سردار شوکت کے لیٹر پر کینیڈا میں سیاسی پناہ لی ہے تو مطیع اور چھوٹو گینگ کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے کہ انہوں نے “را” کے سپانسر شدہ عابد خورشید کی سہولت کاری کیوں کی تھی۔
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے۔
پاکستان کا ہر دشمن ،بھارتی ایجنٹ مطیع اللہ کا سپورٹر کیوں ہے؟
پاکستان و آزاد کشمیر میں تخریب کاری کے مرتکب شوکت کشمیری کے ڈالروں پر پلنے ، اس کے لیٹر پر کینڈا میں سیاسی پناہ لینےوالا عابد خورشید بھی
@shafiqkhanzaida اگر عابد خورشید نے بھارتی خفیہ ایجنسی “ را “کے اعلانیہ ایجنٹ سردار شوکت کے لیٹر پر کینیڈا میں سیاسی پناہ لی ہے تو مطیع اور چھوٹو گینگ کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے کہ انہوں نے “را” کے سپانسر شدہ عابد خورشید کی سہولت کاری کیوں کی تھی۔
شکر الحمد للّٰہ ، میڈیا ٹاؤن فیز 2 کی جانب ایک اور پیشرفت، نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اراضی کی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کر لی۔
ویلڈن صدر انور رضا، سیکرٹری خلیل راجہ، سیکرٹری فنانس نیّر علی اینڈ ٹیم #NPC.
Thanks to #CM_Punjab#MohsanNaqvi#AmirMir