🌲آپ میں سے کون کون فالوبیک دیتا ہے؟
🌲جو فالو بیک دیتے ہیں۔
صرف وہی کمنٹ میں OK لکھیں اور ریٹویٹ کریں
🌲اس ٹویٹ کے 150 سے زیادہ ریٹویٹ ہونے چاہئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیں
نوٹ: اگر آپ سب کو فالو اور فالو بیک
دیں گے تو یقیناً آپ کے فالورز بڑھتے جائیں
@shah_IFB
Pakistan army gives many sacrifices for peace. Enemy of Pakistan is trying to disturb our peace by using anti-state organizations like PTM and many others in Sindh and KPK but unfortunately, they will get nothing in the presence of our Army.
#ہماری_پہچان_افواج_پاکستان
PTM is an anti state working organization and govt should banned this organization as soon as possible because our army bring peace after a great struggle so we not want any war again.
#ہماری_پہچان_افواج_پاکستان
ہر طرف ہی نااہلی اور نالائقی
یہ تمام لوگ HEC سے ویریفاہیڈ ڈگریاں لینے TCS لاہور کے دفتر آۓ ہوۓ ہیں
کیا TCS یا HEC یہ ڈگریاں لوگوں کے گھروں تک نہیں پہنچا سکتی؟
مراد سعید صاحب ہم آپکو قابل منسٹر سمجھتے ہیں کیایہاں SOPs نہیں بن سکتیں
@MuradSaeedPTI@HEC_Official
کرونا ہےخیال کریں
فارغ ٹائم جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ وقت ایک قیمت کے ساتھ آتا ہے۔ تم یا تو اس کے بدلے اچھے اعمال کی ادائیگی کرو جو آخرت میں تمہیں فائدہ پہنچے یا بیکاریاں اور گناہوں سے جو تمہیں بہت رنج ہوگا جب تم اللہ کے حضور کھڑے ہو جاؤ ،
#رمضان_المبارك
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبر بھی کیا تُو نے؟
وہ کیا گَردوں تھا تُو جسکا ہے اِک ٹُوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاٶں میں تاجِ سردارا
علامہ اقبالؒ
اللہ مسلم امّہ کے جوانوں میں عقابی روح بیدار کرے۔۔آمین
🍁السلام علیکم ورحمتہ اللہ🍁
🌷بسم اللہ الرحمن الرحیم🌷
وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۸۹﴾٪
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے .
(سورة آل عمران ۱۸۹)
💕🍄🌺صبح بخیر🌺🍄💕