Australian female doctors making a statement in Gaza:
📍We are filming this video because we could die at any moment.
📍70-80% of our patients are children and pregnant women.
📍 I delivered a baby from a woman who was 9 months pregnant and whose head had been severed.
@zeshmohmand ایران کبھی امریکہ پر حملہ نہیں کرے گا کیونکہ امریکہ نیٹو کا حصہ ہے یورپ اس لیے نہیں کودا ٹرمپ کے کہنے کے باوجود کہ آپ پر ڈیرکٹ حملہ نہیں ہوا
"کل سے اب تک کوئی نہیں سو سکا، بارش نے ہمیں جاگنے پر مجبور رکھا"
یہ دردناک الفاظ خانیونس کے ساحل پر مقیم ایک فلسطینی بے گھر شخص کے ہیں، جن کی خیمہ بستی بارش اور سمندر کے پانی سے ڈوب گئی۔
غزہ اور سوڈان کی بات کرتے رہیے انکا مقدمہ بار بار اقوام متحدہ کے سامنے پیش کرنے والوں کا ساتھ زیادہ سے زیادہ rt کرکے دیں
کل رسول اللہ کے سامنے اتنا تو کہہ سکیں گے کہ جو ہم سے ہوا ہم۔ نے کیا۔💔
سوڈانی عورت فریاد کررہی ہے اے امتِ محمد ﷺ! ہم بھوک سے مر رہے ہیں، ہمارے بچے بغیر دوا کے اور بغیر کھانے کے مررہے ہیں ۔ ہمیں پوری دنیا کے سامنے قتل کیا جارہا ہے، ہم بھی تمہاری مائیں ہیں۔