ہموطنو
یاد رکھنا اِس گھٹیا پارلیمانی نظام میں آپ اپنا لیڈر نہیں ڈھونڈ سکیں گے
آپکو ہمیشہ نیا قاتل ملے گا اور آپ ووٹ دیتے ہوۓ محض یہ دعا کر سکیں گے کہ یااللہ نیا قاتل پچھلے قاتلوں سے زیادہ سنگدل نہ ہو
We request and appeal to higher authorities that reduce summer semester fees we can't afford it, we are still student and also dependent on others,
Thanks
#SayNoToSummerSemester#SayNoToMuetInjustice
دنیا میں تعلیم کو عام کرنا انسانی ذہن کو شعور سے آراستہ کرنے کا نام ہے تاکہ وہ اپنے معاشرے کے مستقبل کو بہتر شکل دے سکیں۔
لیکن افسوس ہے ہمارے تعلیمی نظام پر جس نے تعلیم کو نوٹ چھاپنے کا کارخانہ بنایہ ہوا ہے۔
#SayNoToSummerSemesterFees#SayNoToMuetInjustice