Neither Elected, Nor Selected.
Was nominated by ANP Baluchistan and with the support of President Asif Ali Zardari and My brother Bilawal Bhutto Zardari it has all happened. I am in grief at the moment. My world is gone. My heart is shattered. I am trying to normalise and I know time is the best healer and at the moment I need that. Any how thank you everyone for your support, prayers and wishes. I’ll resume my duties after the 40th day of this grieve. Will continue my struggle more fearlessly. “They”cannot stop the struggle or the voice And now must have the courage to listen to it all in the senate. To mix spice to it I’ve become a Senator from GHQistan. Told you becoming a member is not the issue. The issues are basically Two
1. Power belongs to the public
2. All resources belong to the public and must be utilised to their benefit.
I promise to be taking the path of my elders and to be a voice for the public. I’ll be a voice for Pakhtuns, Baluchi’s and all the Oppressed nations in Pakistan. I’ll be a voice for all the minorities in Pakistan. May Allah be with us. I thank you all.
ملاکنڈ دا لالٹین ✌️🚩
ملاکنڈ دا ارشاد مہمند ✌️🚩
ملاکنڈ دا اعجاز خان ✌️🚩
نن پہ درگئی یونین کونسل پیتاو کی دا عوامی نیشنل پارٹی شمولیتی پروگرام 🚩✌️
@AimalWali@NazarBuneri
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 25 بونیر کے زير اہتمام ورکرز کنونشن 16 نومبر 2023 (بروز جمعرات) کو گدیزئی گراؤنڈ بونیر میں منعقد ہوگا۔ ورکرز کنونشن میں صوبائی صدر ایمل ولی خان خصوصی شرکت کریں گے۔
#ANP | #Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 28 شانگلہ کے زیراہتمام ورکرزکنونشن کل بروز بدھ صبح 10 بجے کروڑہ میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی خصوصی شرکت کریں گے۔
#Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا نے صوبائی اور قومی اسمبلی کے مزید امیدواران کا اعلان کردیا
ڈاکٹر نویداللہ خان پی کے 82 پشاورسے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہوں گے
پیر ہارون شاہ این اے 31 پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہوں گے
نور اسلم خان آفریدی این اے 35 کوہاٹ سے اے این پی کے امیدوار ہوں گے
چیئرمین پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین کی مشاورت سے ناموں کی منظوری دے دی ہے
#ANP | #Vote4Laltain
چارسدہ: نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان مرحوم کی فاتحہ خوانی کے موقع پر اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی میڈیا سے گفتگو:
پختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب تین دن سوگ کے بعد ہونا چاہیئے تھا
ہمارے ساتھ وزیر اعلی کے انتخاب کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی
اگر ہزارہ سے وزیر اعلیٰ کا تعلق ہے تو ہم خیر مقدم کرتے ہیں، ہزارہ پختونخوا کا ہی حصہ ہے
گورنر غلام علی شاید چابی پہ چلتا ہے کہ دوسرے دن نئے نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان کیا گیا
انتخابات کا نتیجہ ابھی سے دیکھ رہے ہیں، اللہ خیر کریں
ہماری توقعات یہی ہیں کہ عوامی امنگوں کے مطابق انتخابات ہو
یہ کہاں کی پختون ولی اور مسلمانی روایات ہیں کہ ابھی انتقال کرنے والے شخصیت کو چند گھنٹے ہی گزرے ہیں اور جے یو آئی کے گورنر نے نئے وزیر اعلٰی کے انتخاب کیلئے کل یعنی اتوار کو ہی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس جے یو آئی کے گورنر کی سربراہی اور رائے دینے والے جے یو آئی اور پی ٹی آئی "پی" کے دو رہنماء ہونگے۔ جب وہ جعلی اسمبلی ہی 11 ماہ سے نہیں رہی تو اس کے لیڈر آف دی ہاوس اور اپوزیشن لیڈر کی کیا حیثیت؟ چوہوں کا یہ مجلس ہمیں کیا کسی بھی سٹیک ہولڈر کو قابل قبول نہیں ہوگا۔ الیکشن میں لیول پلئنگ فیلڈ نہیں ملے گا اور ہم خاموش رہیں گے تو یہ کسی کی بھول ہی ہوسکتی ہے۔ پختونولی کا تقاضہ یہی ہے کہ 3 دن صبر کرنے کے بعد تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر فیصلے کیے جائے۔