God is the Greatest, God is the Greatest. There is no god but Allah. God is the Greatest. God is the Greatest. And all praise is due to Allah. God is the Greatest for what He has guided us to.
پہلے کہتے تھے ایسا کوئی سائفر آیا ہی نہیں ، اب کہتے ہیں ٹھیک ہے آ گیا تھا.
یہ آہستہ آہستہ دھمکی سازش اور مداخلت بھی مانیں گے کیونکہ ابھی یہ اس جھٹکے میں سے نہیں نکل پا رہے کہ واقعی سائفر آ گیا تھا۔
اک مرتبہ جوش ملیح آبادی گھر میں دوستوں سے اپنی محبوباؤں کا تذکرہ کرتے کرتے رو دئیے
اس عالم میں اچانک ان کی بیگم کمرے میں داخل ہوئیں
جوش کو روتا دیکھ کر ان سے رونے کا سبب پوچھا
جوش صاحب بولے
" بس زرا اماں یاد آگئی تھیں "
BREAKING: Iranian military source:
"No oil tanker or ship belonging to the enemies will pass through the Strait of Hormuz before 'Israel' commits to a ceasefire in Lebanon"
تین سال سے نشانہ سیدھا ہی تو ہے ، جناب یہ چورن پرانا ہو چکا ، قیادت سمیت ہر عہدہ رکھنے والے مرد اور عورت سے سوال ہو گا بلا تفریق ہو گا تنقید ہو گی زورو شور سے ہو گی ،
وہ پارٹی جو نظریہ پے کھڑی ہو وہ آپسی اختلاف اور تنقید سے کبھی ختم نہیں ہوتی بلکہ ہر کارکن کو نظریہ سے جوڑتی ہے🔥
بچارے کارکن اور عوام فائنل کال ہی تو مانگ رہے ہیں سڑکوں پر مزاحمت اور پریشر بڑھانے کا کہہ رہے ہیں اور ایسا کیا مانگ لیا جس سے پارٹی خطرے میں پڑ گئی ہے ؟ 🤔
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
سہیل آفریدی اس وقت سسٹم کو کندھا دے رہا ہے ، جب ان پر تنقید کی جاۓ تو کہتے ہیں ہم نے صوبہ بھی تو چلانا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر عمران خان نے ان سے صوبہ ہی چلوانا تھا تو گنڈاپور سے ہی چلوا لیتے پھر اوپنگ پلئیر کو وزیراعلی بنانے کا کیا مقصد تھا ؟؟🤔
جتنی جلدی ہو سکے سسٹم سے دور ہو جانا چاہیے، سسٹم کو مظبوط کرنے کے بجاۓ کمزور کرنا چاہیے ۔
سادہ سی بات ہے مزاحمت ہو گی تو مفاہمت ہو گی ، سسٹم مشکل میں آۓ گا وہ آپ سے بات چیت پر مجبور ہو گا۔۔
#فائنل_کال_دو_یا_گھر_جاو
اچھا ہوا قاسم خان پر تنقید کی گئی ،
آئس پی آر اور تارڑ کے لنڈوں نے خوب مخنت کی جس کا سب بڑا فائدہ یہ ہوا کہ قوم کو GSP پلس سٹیٹس اور اس کے 27 پوائنٹ کا پتا چلا جن کی خلاف ورزیاں ناجائز حکمران کر رہے ہیں ۔۔۔
عقل رکھنے والوں کو خوب نظر آرہا ہے کہ کون GSP پلس کی خلاف ورزیاں کر کے اسے خطرے میں ڈال رہا ہے اور پاکستان کا نقصان کر رہا ہے ۔۔
ملٹری ٹرائل ، ووٹ چوری ، عوام پر سیدھی گولیاں چلانا ، ججز کو دھمکانا ، عمران خان سمیت عوام کا آئینی اور قانونی حق مارنا سمیت بلوچستان اور پاکستان بھر میں لوگوں کو مسنگ کرنا سب GSP پلس کی خلاف ورزیاں ہیں 🚨🚨
جیو قاسم خان ❤️🔥