ایف بی آر کی مزید نااہلی سامنے آ گئی ہے۔ ٹیکس کا شارٹ فال جو پچھلے 10 ماہ میں 600 ارب تھا، اب بڑھ کر 800 ارب تک جا پہنچا ہے۔ جس کا خمیازہ تنخواہ دار طبقہ، بجلی اور گیس کے بل ادا کرنے والے اور پیٹرول ڈلوانے والے چھوٹے بزنس مین بھگتیں گے! ثناالہ خان-
🚨 BREAKING:
The public in Japan took to the streets against the Prime Minister for statements supporting the U.S. and Israel. Chants for resignation are rising. The government could fall.
الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کر دینی چاہیے
وہ جو ازاد کشمیر میں گرین بسز دے رہی ہے۔
ہونا تو کچھ نہیں اسکے خلاف لیکن کم از کم ریکارڈ کا حصہ تو بنے گا۔
@salmanAraja
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
پوری دنیا کو یہ دکھائیں کہ پاکستان میں جب عوام اپنے حقوق کے لئیے اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے لئیے نکلتے ہیں تو ان پر سیدھی گولی چلائی جاتی ہے اور نظام سے جڑے الُّو اس طرح ہنسی اڑاتے پھرتے ہیں کہ ہاں بھئ چلائی ہے گولی کیا کر لو گے۔!
ڈالر 180 سے 280 پر پیٹرول 150سے336 پر اور ڈیزل383پر پہنچ چکا ہے ٹیکسٹائل ملز بند پاور لومز بند غریب بے روزگار کروڑوں بچے سکول سے باہر بجلی کا بل جمع کروانے کے لیے زیور بیچے جا رہے ہیں افلاس سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں یہ ہے مسٹر سندھیلا کی ترقی
ہمت کرو صرف ایک گھنٹے کے لیے عمران خان کو باہر نکالو میں دیکھتا ہوں یہ نظام کیسے بچتا ہے
بس اتنا کہوعمران خان ایک گھنٹے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر آئیں گے یہ سارا نظام گر جاۓ گا
ایک شخص قید میں ہے تین سال سے لوگوں نے اسکی شکل نہیں دیکھی لیکن سب اسکے پیچھے کھڑے ہیں
سینٹر مشتاق احمد
This is big escalation 🔥
Netanyahu 🇮🇱: "Mamdani’s wife and family celebrated Oct 7."
Mamdani 🇺🇸: "Says the guy who bombed hospitals, killed journalists, and 73,000 people including children.
New York stands for dignity. Not war criminals. It won’t welcome You." 🔥
What a courage 👏. He refuses to bow down 🔥💪
🇺🇸🇮🇱 76-year-old Hollywood Jewish Israeli producer Herschel Weingrod was caught having lunch with a random 15-year-old child.
Just a few weeks later, he fled the country to israel.
HOLY SHIT 🇩🇪🚨
A woman in Germany says “Free Palestine.” Police swarm, cover her mouth, drag her down like a beast
That slogan is now banned in Germany because it’s considered antisemitic
If you say it, the state silences you by force