@itsNawishta کسکر کا رات کو سیگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا کسکر نے ہر جگہ ماچس ڈھونڈی پر کہیں نہیں ملی ۔۔آخر ناامید ہوکر موم بتی بجھا کر سو گیا ۔۔۔ تو بیٹا اپنی پڑھائی پر دیہان دو دل سے اپنا کام نہیں ہورہا تو پڑھائی کیا خاک ہوگی اسلیے دماغ سے پڑھنے کی کوشش کرو 😂😂🙏