انتہائی افسوسناک، شرمناک، تکلیف دہ ۔۔۔۔
کاش کہ کسی بھی گھر کہ کبھی ایسے چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہ ہو
اگر کوئی جرم کیا ہے تو نوٹس دے کر بلائیں، گھر میں گھسنے کا یہ کونسا طریقہ ہے؟
Strongly condemn the reported abduction of KP Assembly Speaker @BabarSaleemSwat & former GB CM @AbdulKhalidPTI. The Speaker’s constitutional office cannot be targeted arbitrarily. Political affiliation is not a crime. Demand immediate transparency, due process & respect for the Constitution.
اس ٹویٹ کے بعد اقرارلحسن کو رات تین بجے ان کے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے و
ARY کے اینکر پرسن وسیم بادامی کے مطابق رات تین بجے ان کے گھر میں ایک درجن کے قریب ریاستی بدمعاش جن میں خواتین بھی تھیں آۓ اور گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد انہیں اٹھا کر لے گیۓ
“معلوم نامعلوم افراد” کی جانب سے پنجاب میں بھی نون لیگ کے MPAs اور یوسی چئیرمینوں تک کو کالیں کر کے کہا جا رہا ہے کہ KP میں گورنر راج لگنے پر ریلیاں نکالئں اور مٹھائیاں بانٹیں اور تصویریں اپنے اپنے ہینڈلر صوبیداروں کو بھیجیں
یہ تو حال ہے ان کا
🚨 Heavy police deployment has been ordered across Islamabad, with arrests directed for violations of Section 144. Rangers have also been deployed at sensitive buildings, while entry to the Red Zone has been restricted for unauthorized individuals.
وہ کہتے ہیں ناں کہ ایک تصویر ایک ھزار الفاظ کے مضمون برابر ہوتی ہے۔ A picture is worth a thousand words
وزیر اعظم کا عہدہ تو پہلے ہی بے وقعت ہو چکا مگر اب صدرِ ممککت اور ایوان صدر کے عہدے کی اوقات یہ ہو گئی ہے کہ ایک شخص آستینیں چڑھا کر صدرِ مملکت اور سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز کو اُسکے دستخطوں کی جگہ دکھا رہا ہے۔ ایوان صدر اور صدرِ مملکت کے آس پاس لوگوں کا کوئی ڈریس کوڈ یا یا ڈیکورم نہیں۔ کیا ہمارے وزیر داخلہ کسی دوسرے ملک کے سربراہ کے پاس ایسے آستینیں چڑھا کر جا سکتے ہیں؟ ویڈیو دیکھ کر یوں لگ رہا تھا کہ جیسے دستخط نہ ہونے کی صورت میں قانون کا دایاں لمبا ہاتھ حرکت میں آئے گا۔ شاید اسی لیئے مرکزی دھارے والے میڈیا کو وہ ویڈیو چلانے سے روکا بھی گیا تھا۔ اُس ویڈیو اور اس تصویر میں یہ لگ رہا تھا کہ زرداری صاحب کو ایڈوائس شھباز شریف نہیں محسن نقوی دے رہے ہیں۔ معلوم نہیں نقوی صاحب وزیر اعظم سے کون کون سی فائلوں پر ایسے ہی آستینیں چڑھا کر اور پاس کھڑے ہو کر دستخط کراتے ہونگے ؟
مگر ایسا تب ہوتا ہے جب آصف زرداری جیسا سیاستدان خود کو صدرِ مملکت سے زیادہ پیپلز پارٹی کا چیئرمین سمجھتا ہے۔ کچھ دن پہلے وزیر داخلہ صاحب نے ن لیگ کے صدر شھباز شریف کی موجودگی میں بھی منتخب نمائندوں کی دفتروں میں عدم دستیابی کے بارے لیکچر دیا تھا جس پر وزیر اعظم شھباز شریف نے تالیاں بھی بجائی تھی۔
Fazlur Rehman; for the last couple of years is playing at a level of politics that mandates a sporting comparison because there isn’t really one to be made from within the political arena.
It is like viv before the eye problem. Imran after becoming captain. Like Yousuf in 2007.
Unprecedented form. If you don’t agree, Don’t hate the player, hate the game.
اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔
کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔
جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے