ڈینٹل ڈاکٹر بننے کے لیے پانچ سال پڑھنا ہو گا جن ڈاکٹرز نے چار سال کی تعلیم حاصل کی تھی ان کے لیے پی ایم ڈی سی حل نکالے گا تا کہ ان کو بھی پانچ سال کی ڈگری مل سکے