@Momiikhan22 جو بیچارہ مرد صرف 1 ہی عورت سے پیار کرتا ہی وہی ھمیشہ ذلیل ہوتا ہے اسی عورت کے ہاتھوں جس کو وہ پیار کرتا ہے مگر عورت کو یہ بات تب سمجھ آتی ہے جب وہ خود اپنی ہی وجہ سے بار بار دھوکہ کھاتی ہے مگر جو مرد اس کو سچا پیار کر رہا ہوتا ہے مگر اسی کو ہی غلط سمجھا جاتا ہے۔
سید زادہ
@HamzaSS میں اپنے لیڈران سے یہ کہتا ہوں کہ اب جلدی سے 100 یونٹ والا جو پیکیج دینا تھا عوام کو اب وہ جلدی سے اب اس پے عمل در آمد کروا دیں تا کہ ہمیں کچھ تو عوام کی سپورٹ ملے اب تو الیکشن ہو گیا اسی وجہ سے عدالت نے روکا تھا۔ اب یہ دیر نا کریں۔
سید وقاص شاہ کاظمی
پی ایم ایل این