@iqrarulhassan@GeneralsPride1 Aoa @iqrarulhassan bhai, اگر لوگ آپ کو چوز کرتے ہیں اور آپ ملک اور عوام کے لئے کچھ کر سکتے ہیں تو کیوں نی لیں گے کوئی عہدہ اس میں کیا غلط ہے ؟جب نظام موجود ہوگا اور باشعور لوگ ہوں گے یکساں پاور کے ساتھ تو جو غلط کرے گا اسے ہٹا دیا جاے گا۔
@iqrarulhassan@iqrarulhassan بھائی آپ ملک میں ڈیموکریسی کیسے لاو گے پارٹی تو جمہوری بن جاے گی جماعت اسلامی پہلے سے موجود ہے جو نا تو کسی شخص کی اور نہ کسی خاندان کی ملکیت ہے۔ آپ کیا مختلف کرو گے ؟
@iqrarulhassan@iqrarulhassan بھائی آپ کی نظر میں پاکستان کا سب سے بڑا پرابلم پارٹی انٹرنل فیئر الیکشن ہیں آپ اسی تحریک پہ فوکس کرو اس میں کامیاب ہو گئے تو پاکستان میں دودھ کی نہریں بہہ جایں گی جیسے جماعت اسلامی نے کر دیکھایا ہے
@iqrarulhassan@iqrarulhassan سیاسی جماعتوں کے اوپر جو ایک جماعت بیٹھی ہے جو یہ سب کنٹرول کر رہی ہے اس کا کیا حل ہے آپ کے پاس؟ پارٹی کا بلکل یہ نظام ہونا چاہیے جو آپ کہے رہے ہو پر اس کے کے لئے پہلے نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے
@iqrarulhassan@iqrarulhassan بات تو آپ بھی اقتدار کی ہی کر رہے ہو نظام اور ملک کی بہتری کی تو نہیں کر رہے۔ نظام بدلنے کی ضرورت ہے کوئی اقتدار لینے کے لیے نئی پارٹی کی نہیں
@iqrarulhassan@iqrarulhassan بھائی جن ممالک آپ بات کر رہے ہو وہاں قانون ہے انصاف ہے عزت نفس کا خیال کیا جاتا ہے ووٹ کے ڈبے نیں بدلے جاتے۔ پارٹی کیا کرے گی جب اسے چلنے ہی نا دیا جاے؟؟
@iqrarulhassan@iqrarulhassan یہ ملک نہیں جنگل ہے کوئی قانون نہیں نا کسی کی عزت نفس کا خیال ہے بس جس کے پاس پاور آ جاتی ہے وہ پھر دوسرے کو پیروں میں روند دیتا ہے
@iqrarulhassan@iqrarulhassan بھائی تو پھر شروع کرو تحریک اس کرپٹ سسٹم کے خلاف نا کہ بس فیئر پارٹی الیکشن کی رٹ اس کے علاوہ کیا ہے آپ کے پاس ملک کی بہتری کے لیے ؟؟ خرابی کی جڑ ک کو ختم کرنے کی بات کیوں نہی کرتے بھائی؟؟؟؟
@iqrarulhassan@iqrarulhassan کیوں سب خامیاں عمران خان میں ہی نظر آ رہی ہیں اور جو بندہ جیل میں بند ہے اور سارے نظام کو تباہ کر رہے ہیں ان کے بارے کیوں لب کشائی نہی ہوتی جناب سے ؟؟ پارٹی فرد واحد چلاے تو پرابلم ہے لیکن سارے ملک کو اک بندہ تباہ کر رہا ہو تو اس پہ جناب بھنگ پی کے سو رہے ہیں واہ
@iqrarulhassan@iqrarulhassan پارٹی الیکشن فیئر کروانے علاوہ یہ پارٹی ملک اور عوام کی بہتری کے لئے کیا کرے گی اس پہ بھی لب کشائی کرو بھائی جو پارٹی سسٹم کی آپ بات کر رہے ہو اس سے کوئی اختلاف نہیں ہے بلکل ایسا ہی ہونا چاہیے جیسا کہ یو ایس اور یو کے میں ہیں مگر ہمارا ملکی نظام ویسا نہی ہے
@iqrarulhassan ملک میں کئی دھایئوں سے جماعت اسلامی اسی فارمولا پہ چل رہی ہے جو کسی خاندان یا کسی ایک بندے کی ملکیت نہیں ہے وہ ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں لا سکے ملکی سطح پر آپ جس پارٹی کو بنانے کی بات کر رہے ہو وہ پارٹی الیکشن کے علاوہ ایسا کیا کرے گی جس سے ملک کا نظام بہتر ہو اور جمہوریت بھی؟؟
@iqrarulhassan@iqrarulhassan بھائی پارٹی میں بھی لوگ پلانٹ کئے جاتے ہیں اور اللہ کرے جو پارٹی سسٹم کی کوشش کر رہے ہو وہ ممکن ہو سکے اس کے ساتھ باقی نظام کو بدلنے کی بھی بات کرو تاکہ ہر بندہ آزاد اور محفوظ محسوس کرے اور آزادی سے اپنے ووٹ کا استعمال کر سکے اور جسے ووٹ دے اسی کو جاے۔