تمام تر چیلنجز اور منفی مہمات کے باوجود پاکستان نے سفارتی محاذ پر اپنی اہمیت منوائی ہے علاقائی کشیدگی میں کمی اور مذاکراتی ماحول کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششیں پاکستان کے مثبت اور ذمہ دار کردار کی عکاس ہیں۔ #CDF_LeadsPeace
علاقائی کشیدگی کے نازک مرحلے پر پاکستان نے امن، رابطے اور سفارتکاری کو فروغ دے کر ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا۔ مؤثر قیادت اور مسلسل سفارتی کوششوں نے پاکستان کے مثبت کردار کو عالمی سطح پر مزید نمایاں کیا ہے۔ #CDF_LeadsPeace
In a time of regional uncertainty Field Marshal Syed Asim Munir championed dialogue and stability reinforcing Pakistan s commitment to peace and responsible leadership. #CDF_LeadsPeace
فیلڈ مارشل کو خراج تحسين وہ بظاہر ایک فوجی افسر ہیں لیکن ایک بہترین سفارتکار اور ایک دانشور شخصیت ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر واقعی ایک شاندار انسان ہیں اگر فیلڈ مارشل نہ ہوتے تو شاید آج ہم یہاں (امن معاہدے کی میز ) پر نہ ہوتے۔
#CDF_LeadsPeace
قطر بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائداني صلاحيتوں کا مداح نکلا ۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مذاکراتی عمل کی ابتدا کروانے کو خوش آمدید کہتا ہے ہوں۔ ان کی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے آج ہم یہاں موجود ہیں۔
#CDF_LeadsPeace
جب بات میدان جنگ میں عزم و استقلال کی ہو تو وہ بھارت جیسے پانچ گنا بڑے دشمن کو 24 گھنٹے سے پہلے گٹھنے ٹیک کر گھنٹ معافی مانگنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
#CDF_LeadsPeace
امریکا اور ایران کے بعد اب قطر بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تزویراتی اور قائدانہ صلاحیتوں کا مداح نکلا۔ قطری وزیراعظم کا یہ اعتراف عالمی سطح پر پاکستان کی مخلصانہ سفارت کاری کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#CDF_LeadsPeace
دہشت گردی کا خاتمہ ہو یا ایران امریکہ جنگ کو رکوانا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت نے ہمیشہ دنیا کو امن کا راستہ دکھایا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عزم ہی پرامن پاکستان کی اصل پہچان ہے۔
#CDF_LeadsPeace
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا سہرا پاکستان کے سر سج گیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ہمہ وقت جدوجہد نے ثابت کیا کہ امن کا راستہ صرف مخلص قیادت سے ہی ممکن ہے۔
#CDF_LeadsPeace
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف ہو گئے۔ عالمی محاذ پر پاکستان کا یہ بڑھتا ہوا سفارتی اثر و رسوخ بلاشبہ ملک کے لیے ایک مثبت اور خوش آئند پیغام ہے۔
#CDF_LeadsPeace
امریکا اور ایران کے بعد اب قطر بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تزویراتی اور قائدانہ صلاحیتوں کا مداح نکلا۔ قطری وزیراعظم کا یہ اعتراف عالمی سطح پر پاکستان کی مخلصانہ سفارت کاری کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#CDF_LeadsPeace
جب خطے کا امن شدید خطرات میں گھرا ہوا تھا، تب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بصیرت انگیز قیادت نے لاکھوں انسانوں کو جنگ کی ہولناکیوں سے بچا لیا۔ وہ حقیقی معنوں میں امن کے علمبردار ثابت ہوئے ہیں۔
#CDF_LeadsPeace
اقوامِ عالم کی جانب سے پاکستان کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا کھلم کھلا اعتراف! امریکی نائب صدر کا انہیں دنیا کے بہترین عسکری رہنماؤں میں شمار کرنا پاکستان کے عالمی وقار میں ایک بڑا اضافہ ہے۔
#CDF_LeadsPeace
جب دنیا ایک بڑے بحران کی طرف بڑھ رہی تھی، تب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مثالی ڈپلومیسی اور مدبرانہ قیادت نے دنیا کو جنگی تباہی سے بچا لیا۔ ایران امریکہ جنگ بندی کو عملی جامہ پہنانا پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا سفارتی اعزاز ہے۔
#CDF_LeadsPeace
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کروا کر دنیا کو ایک بڑی تباہی سے بچانا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے۔ عالمی امن کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ان ناقابلِ فراموش اور گراں قدر خدمات کا اعتراف عالمی سطح پر ہونا چاہیے فخر ہے ایسی مخلص قیادت پر۔
#CDF_LeadsPeace
میدانِ جنگ میں دشمن کے سامنے عزم و استقلال کی دیوار بننا ہو یا سفارتی محاذ پر اپنی فہم و فراست سے دنیا کو ایک بڑی تباہی سے بچانا، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمیشہ ہر مشکل کو امن اور فتح میں بدلا ہے۔
#CDF_LeadsPeace
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ امن، استحکام اور سفارت کاری کے میدان میں ان کا کردار پاکستان کے مثبت تشخص کو مزید مضبوط بنا رہا ہے۔ #CDF_LeadsPeace
امریکی نائب صدر سمیت عالمی رہنماؤں کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کا کردار خطے میں امن کے فروغ کے لیے اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ #CDF_LeadsPeace
لیک لوسرن سمٹ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کے لیے کاوشوں کو بھرپور پذیرائی ملی۔ مؤثر قیادت اور دور اندیشی ہی کسی رہنما کو عالمی سطح پر ممتاز بناتی ہے۔ #CDF_LeadsPeace
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں اور دانشمندانہ حکمت عملی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ایک ذمہ دار اور مؤثر ریاست کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ #CDF_LeadsPeace