Mayor Hyderabad Kashif Ali Shoro attended the wedding ceremony of Saddam Samoon, son of respected Hamza Samoon, meeting members of the Samoon community and extending heartfelt congratulations and best wishes to the newlyweds❤️
#KashifShoro#MayorOfHyderabad#Hyderabad
Deh Shah Bukhari,Mirza Pur The new pumping station is nearing completion marking another important step towards improved rainwater drainage and relief for local residents Hyd development continues under the leadership of Mayor Kashif Ali Shoro
#HyderabadDevelopment#KashifShoro
On the special directives of Hyderabad Mayor Kashif Ali Shoro, Pakistan Peoples Party leader Syeda Huma Naqvi visited Arifa Karim Park in PS-63, Latifabad, and reviewed the ongoing development work to assess the project's progress.
The initiative reflects continued efforts to improve public parks and recreational facilities for the citizens of Hyderabad.
@KashifShoroPPP@humia_naqvi
#شکریہ_میئر_حیدرآباد_کاشف_علی_شورو_صاحب
#PPP #SindhGovt #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
Heartfelt #Diwali wishes to everyone celebrating in Hyderabad, across Pakistan and abroad. May this festival bring peace, happiness and prosperity. May Pakistan always shine with unity, brotherhood and harmony.
#HappyDiwali
A leader who never stood above her people, but always stood beside them Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto the embodiment of compassion, dignity & an unbreakable bond with the people Her legacy lives on in every heart
#SMBB
Construction of paver block streets is underway in Goth Abdullah Baryar, Union Committee 03. Through the efforts of Mayor Hyderabad Kashif Ali Shoro, residents are being provided with paved streets and improved transportation facilities at their doorstep
لطیف آباد کی یوسی 109، 117، 124 اور 134 سے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے 100 سے زائد کارکنان کی سیدہ حما نقوی کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت۔ بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی قیادت پر عوام کا اعتماد مزید مضبوط! ❤️🖤💚
حیدرآباد کی ترقی کے لیے عملی اقدامات پر میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے علمدار چوک سے گورا گراؤنڈ تک نئی سڑک کا منصوبہ دیا۔ ابھی تعمیراتی کام جاری ہے، ا�� لیے تنقید سے پہلے منصوبے کی تکمیل کا انتظار کیا جائے۔ قاسم آباد کے عوام شہر کی بہتری کے لیے اس اہم اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
#KashifShoro #HyderabadDevelopment
حیدرآباد کے علمدار چوک گرڈ اسٹیشن کے قریب نیا راستہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ سڑک پر اسفالٹ کی پہلی تہہ بچھا دی گئی ہے، جبکہ متعدد بجلی کی فیڈرز گزرنے کے باعث بجلی کے کھمبوں کی منتقلی اور سڑک کی الائنمنٹ کا کام جاری ہے۔ یہ مراحل مکمل ہونے کے بعد اسفالٹ کی فائنل تہہ بچھائی جائے گی۔ شکریہ۔
@Aadiiroy2 اب تک 27 میں سے 10 بجلی کے فیڈرز منتقل کیے جا چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 162 بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔ تمام ضروری کام مکمل ہونے اور سڑک کی الائنمنٹ کے بعد اسفالٹ کی حتمی تہہ بچھائی جائے گی۔
A new road is under construction in Hyderabad passing through Gora Ground from Alamdar Chowk to Old National Highway As part of the project the relocation of 162 electricity poles and 27 feeders is underway, with 10 feeders already relocated
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں سے گورنمنٹ ایم بی اینڈ جی ایف گرلس آرٹس/ کامرس کالج حیدرآباد میں 4 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایت اور کاوشوں سے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے گورنمنٹ ایم بی اینڈ جی ایف گرلس آرٹس/ کامرس کالج حیدرآباد میں 4 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب کا کام ہفتہ سے شروع کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں پارٹی رہنماؤں، منتخب نمائندگان اور سینئر کارکنان نے کالج کا دورہ کیا اور انتظامیہ سے ملاقات کرکے سولر سسٹم کی تنصیب کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ دورے کے دوران کالج میں دستیاب تعلیمی و دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
کالج انتظامیہ نے سولر سسٹم کی فراہمی پر میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا شکریہ ادا کیا۔
تعلیمی اداروں میں سولر سسٹمز کی تنصیب توانائی کی سہولیات میں بہتری، بجلی کے اخراجات میں کمی اور طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی کی جانب اہم اقدام ہے۔
-
-
#HyderabadDevelopment #KashifAliShoro #Qasimabad #GirlsDegreeCollege #SolarEnergy #EducationFirst #SindhGovernment #PPP #HyderabadNews #GreenEnergy
سندھ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج قاسم آباد میں 12 کلوواٹ سولر سسٹم کی تنصیب مقمل: لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور بلا تعطل تعلیم کی جانب اہم قدم
شہرِ حیدرآباد کے تعلیمی اداروں کو درپیش بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے ایک بڑا اور عملی قدم اٹھایا گیا ہے۔ سندھ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، قاسم آباد میں 12 کلوواٹ (12 KW) کی ظرفیت پر مشتمل سولر پاور سسٹم کی کامیابی سے تنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔
اس منصوبے کا بنیادی مقصد کالج کو بلا تعطل اور پائیدار توانائ کی فراہمی یقینی بنانا ہے، تاکہ بجلی کے انقطاع کی وجہ سے طلبہ کی تدریسی و تعلیمی سرگرمیوں میں کوئی خلل نہ آئے اور وہ ایک پرسکون ماحول میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
اس اہم پیشرفت اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشیں اور متحرک قیادت انتہائی قابلِ تحسین ہے۔ انہوں نے شہر کے تعلیمی اداروں میں سہولیات کے فقدان اور لوڈشیڈنگ جیسے سنگین مسائل کو حل کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا ہے۔
میئر حیدرآباد کی ذاتی دلچسپی اور انتھک محنت کے باعث حیدرآباد کے کالجوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے، جو شہر کی ترقی اور نوجوانوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کا عکاس ہے۔
یہ انقلابی قدم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بصیرت اور تعلیم دوست پالیسیوں کا شاندار نتیجہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ حکومت کا تعاون بھی بے حد قابلِ فخر ہے، جنہوں نے حیدرآباد میں تعلیمی انفراسٹرکچر کی بحالی اور طلبہ کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری وسائل فراہم کیے۔
12 کلوواٹ کے اس گرین انرجی پروجیکٹ کی بدولت بوائز ڈگری کالج میں اب بجلی کا بحران ختم ہو چکا ہے، جس پر حیدرآباد کے اساتذہ، طلبہ اور شہریوں نے بلدیاتی قیادت اور حکومتِ سندھ کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے۔
.
.
#Hyderabad #SolarPower #KashifAliShoro #PPP #GreenEnergy #Qasimabad #BoysDegreeCollege #SindhGovernment #EducationFirst #HyderabadDevelopment #CleanEnergy
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی جانب سے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر قاسم آباد میں 6 کلوواٹ سولر سسٹم کی تنصیب مکمل طالبات کو بااختیار بنانے میں اہم اقدام
شہرِ حیدرآباد میں خواتین کو ہنر مند اور خود مختار بنانے کے لیے ایک بہترین پیشرفت سامنے آئی ہے۔
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر (GVTC) برائے خواتین، قاسم آباد میں 6 کلوواٹ (6 KW) کے جدید سولر پاور سسٹم کی تنصیب پر کام تیزی سے جاری ہے۔
اس منصوبے کا بنیادی مقصد ادارے کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانا اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے طالبات کی عملی تربیت میں آنے والے خلل کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے، تاکہ وہ ایک بہترین اور سازگار ماحول میں اپنا ہنر سیکھ سکیں۔
اس اہم اور عوامی پروجیکٹ کو حقیقت میں بدلنے کے لیے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے نہایت فعال اور قائدانہ کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے شہر کے تعلیمی و فنی اداروں کی حالت زار بہتر بنانے اور بالخصوص خواتین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے ذاتی طور پر اس منصوبے کی نگرانی کی ہے۔
میئر حیدرآباد کی ان انتھک کاوشوں کی بدولت قاسم آباد کا یہ ادارہ اب جدید گرین انرجی کے نظام پر منتقل ہو رہا ہے، جو ان کی حیدرآباد کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے کمٹمنٹ کا واضح ثبوت ہے۔
یہ شاندار اقدام چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اس وژن کا عکاس ہے جس کے تحت معاشرے کی خواتین کو بااختیار اور معاشی طور پر خود کفیل بنانا اولین ترجیح ہے۔
اس پروجیکٹ کی کامیابی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ حکومت کا تعاون بھی انتہائی قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے تعلیمی اداروں میں پائیدار توانائ کی فراہمی کے لیے تمام انتظامی اور مالی وسائل فراہم کیے۔
اس 6 کلوواٹ سولر سسٹم کی بدولت طالبات کو بلا تاخیر اور بلا رکاوٹ فنی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا، جس پر حیدرآباد کے عوامی و سماجی حلقوں نے بلدیاتی قیادت اور حکومتِ سندھ کا ش��ریہ ادا کیا ہے۔
-
-
#Hyderabad #SolarPower #KashifAliShoro #PPP #GreenEnergy #Qasimabad #BoysDegreeCollege #SindhGovernment #EducationFirst #HyderabadDevelopment #CleanEnergy
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی قاسم آباد میں 18 کلوواٹ سولر سسٹم کا اہم پروجیکٹ متعارف کیا گیا ہے جو جدید فنی تعلیم اور پائیدار توانائ کی جانب بڑا قدم ہے
شہرِ حیدرآباد کے تعلیمی و فنی اداروں کو جدید ضروریات سے ہم آہنگ کرنے اور طلبہ کو مع��اری سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اور بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT)، قاسم آباد میں 18 کلوواٹ (18 KW) کی ظرفیت پر مشتمل سولر پاور سسٹم کا پروجیکٹ کامیابی فعال کر دیا گیا ہے۔
اس منصوبے کا بنیادی مقصد ادارے کی توانائ کی پیداواری صلاحیت کو مضبوط بنانا اور بلا تعطل بجلی فراہم کر کے فنی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے ایک بہترین اور سازگار تعلیمی ماحول قائم کرنا ہے۔
اس اہم اور دور رس منصوبے کی تکمیل میں میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشیں اور متحرک کردار انتہائی قابلِ تحسین ہے۔ انہوں نے شہر کے تکنیکی و اعلیٰ تعلیمی اداروں کا انفراسٹرکچر بہتر بنانے کے لیے عملی اور سنجیدہ اقدامات کیے ہیں۔ میئر حیدرآباد کی ذاتی دلچسپی اور مسلسل نگرانی ک�� باعث حیدرآباد میں تعلیمی اداروں کو کلین و گرین انرجی پر منتقل کرنے کا عمل تیز رفتاری سے جاری ہے، جو ان کے شہر کی ترقی اور نوجوان نسل کو بااختیار بنانے کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔
یہ منصوبہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی روشن خیال قیادت اور تعلیم دوست وژن کا عکاس ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور حکومتِ سندھ کا تعاون بھی قابلِ فخر ہے، جنہوں نے حیدرآباد کے تعلیمی اداروں کے لیے ہر ممکن مالی و انتظامی وسائل فراہم کیے۔
18 کلوواٹ کے اس گرین انرجی پروجیکٹ کی بدولت کالج میں جدید تکنیکی و عملی مشقوں کے دوران بجلی کا بحران ختم ہوگا، ج�� پر حیدرآباد کے تعلیمی حلقوں اور عوام نے بلدیاتی قیادت اور حکومتِ سندھ کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
-
-
#Hyderabad #SolarPower #KashifAliShoro #PPP #GreenEnergy #GCTQasimabad #TechnicalEducation #Qasimabad #SindhGovernment #EducationFirst #HyderabadDevelopment
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں سے خان بہادر محمد صدیق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج حیدرآباد میں 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایت اور کاوشوں سے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے خان بہادر محمد صدیق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج حیدرآباد میں 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب کا کام ہفتہ سے شروع کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حاجی فرید قریشی، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ کے چیئرمین منٹھار علی جتوئی، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز کے چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن پریٹ آباد کے چیئرمین عدنان رشید راجپوت، دیگر منتخب نمائندگان اور پارٹی کے سینئر کارکنان نے کالج کا دورہ کیا۔
اس موقع پر وفد نے کالج انتظامیہ سے ملاقات کی، تعلیمی و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور سولر سسٹم کی تنصیب کے حوالے سے تفصیلی ت��ادلہ خیال کیا۔
کالج انتظامیہ نے سولر سسٹم کی فراہمی پر میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا شکریہ ادا کیا۔
تعلیمی اداروں میں سولر سسٹمز کی تنصیب توانائی کی سہولیات میں بہتری، بجلی کے اخراجات میں کمی اور طالبات کے لیے بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
-
-
#HyderabadDevelopment #KashifAliShoro #HMC #SolarEnergy #EducationFirst #SindhGovernment #PPP #HyderabadNews #GreenEnergy #CleanEnergy #GirlsEducation
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی جانب سے گُرو نگر کالج میں 7 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب، اور پارٹی رہنماؤں کا دورہ
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایت پر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے گُرو نگر میں واقع گورنمنٹ کالج فار انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 7 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب کا کام ہفتہ سے شروع کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حاجی فرید قریشی، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ کے چیئرمین منٹھار علی جتوئی، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز کے چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن پریٹ آباد کے چیئرمین عدنان رشید راجپوت، دیگر منتخب نمائندگان اور پارٹی کے سینئر کارکنان نے گورنمنٹ کالج فار انفارمیشن ٹیکنالوجی گُرو نگر کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران وفد نے کالج میں دستیاب تعلیمی و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور کالج انتظامیہ سے ملاقات کرکے سولر سسٹم کی تنصیب کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر کالج انتظامیہ نے سولر سسٹم کی فراہمی پر میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا شکریہ ادا کیا۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں توانائی کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے سولر سسٹمز کی تنصیب کا اقدام طلبہ و طالبات کے لیے بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی اور اداروں کے بجلی کے اخراجات میں کمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
-
-
#HyderabadDevelopment #KashifAliShoro #HMC #GuruNagar #GovtCollegeOfIT #SolarEnergy #EducationFirst #SindhGovernment #PPP #HyderabadNews #GreenEnergy