خیبرپختونخوا اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر شدید بدمزگی،ایوان میں پی ٹی آئی چیئرمین کی صحت پر معاملہ بدمزگی کی نذر ہوگیا اور ایم پی اے ثوبیہ شاہد ہر دو ہفتوں کے لئے رکنیت معطل کردی گئی
پری زاد کے محل نما گھر کا اصل مالک گرفتار! مشہور ڈرامہ "پری زاد" میں دکھایا جانے والا اسلام آباد کا عالی شان محل نما گھر دراصل خیبرپختونخوا کے محکمہ C&W کے ایک گریڈ 12 کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال کا نکلا! 40 ارب روپے کے کوہستان میگا اسکینڈل کی تحقیقات میں یہ حقائق سامنے آئے۔
انرجی بحران،صوبے میں فورسڈ لوڈشیڈنگ کا اعلان،ان سے صرف یہ پوچھنا تھا کہ جو پہلے کئی کئی گھنٹوں کی بغیر کسی شیڈول کے لوڈشیڈنگ کی جارہی تھی تو وہ کیا شہریوں کی خوشی کے ساتھ رضامندی سے کی جارہی تھی۔
Pakistan consumes 50–75 million litres of fuel daily, making it vulnerable to global price swings. The government acted decisively to prevent economic disruption and protect the public from full impact.
عوام خبردار ہوجائیں،پشاور میں سلینڈر پر گیس 500 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔جبکہ کمشنر سمیت ڈپٹی کمشنر اور انکی ظفرموج بالکل بےخبر سوئی ہے۔اس شہر پشاور کا کوئی پرسان حال نہیں
صوبے کے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عام متوسط طبقے کےلئے ادارہ جاتی پریکٹس میں پرائیویٹ روم کا حصول خواب بنادیا گیا۔مریض کےلئے ایک دن کا پرائیویٹ روم کا کرایہ 20 ہزار روپے کردیا گیا
جانے والے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کالے رنگ کا سوٹ زیب تن کئے ہوئے تھےاور صوبے کے نو منتخب وزیر اعلیٰ بھی کالے رنگ کے لباس میں تھے۔یہ اتفاق ہے یا پھر احتجاج ۔
مستعفی وزیر اعلیٰ نے ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سکول کے شہید اہلکاروں کے لئے شہداء پیکج ایک کروڑ روپے کا اعلان بھی کیا۔اب کوئی بتا سکتا ہے کہ سرکاری پروٹوکول اور سرکاری اعلان
وزیر اعلیٰ کے استعفی میں آئینی سقم۔۔۔۔ائین کے آرٹیکل 130کے تحت ہاتھ سے تحریر کیا گیا استعفیٰ بھیجا جائے گا۔جبکہ اسکے برعکس یہ ٹائپ شدہ استعفیٰ گورنر کو بجھوایا گیا ہے