Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
یہ حادثے سے ایک سیکنڈ پہلے کی ویڈیو ہے۔
صاف دیکھا جا سکتا ہے بائیک ہائی وے کے یو ٹرن سے اچانک روڈ پر آ رہا ہے، اس سچویشن میں بس والا اگر مقررہ رفتار 100/80 پر بھی ہوتا تو انہیں بچانا ناممکن تھا۔ پھر وہی ہوا، چاروں بچے بس تک آ کر روندے گئے اور جان کی بازی ہار گئے۔
اگر وہ روڈ پر آنے سے پہلے ایک نظر دیکھ لیتے تو آج زندہ سلامت ہوتے،
حادثے کے بعد مشتعل افراد نے بس کی توڑ پھوڑ کی تاہم بس میں لگے کیمرے نے حقیقت حال واضع کردی۔
سڑک غلطی معاف نہیں کرتی، یہ افسوسناک واقعہ بہاولنگر کا ہے۔
دیہی علاقوں میں جہالت کی وجہ سے ہر دوسرے گھر میں ایک "فوج" تیار ہو رہی ہے، ان کے پاس وسائل کم ہوتے ہیں اسی لئے بچوں کو جلد از جلد کار آمد بنانے اور گھر کے کام کاج پر لگانے کیلئے کیلئے بائیکس تھما دینا تو معمولی ہے، آپ کو اس عمر کے بچے سواریوں والا موٹر سائیکل رکشہ چلاتے ہوئے بھی عام نظر آ جائینگے، حد یہ ہے کہ زمیندار لوگ کم عمری میں ہی بچوں کو ٹریکٹر ٹرالی چلانا سکھا کر سڑکوں پر بھی کھلا چھوڑ دیتے ہیں۔
اس حادثے کی وجہ جہاں کم عمر ڈرائیونگ یا نا تجربہ کاری ہے وہاں ایسے والدین کی لاپروائی کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جو "سستی لیبر" کے چکر میں بچوں کی لائن تو لگا دیتے ہیں لیکن ان کے پاس تعلیم و تربیت کا وقت نہیں۔
جماعت اسلامی عوام کے جذبات اور مسائل کو چھپانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی فائر وال ہے یہ پالے گئے ہیں تاکہ عوام کی صحیح بات پبلک میں سامنے نہ آئے جب تک ان فائر وال مولویوں کو بند نہیں کیا جائے گا اس ملک میں انقلاب نہیں آئے گا کوئی بھی ایسا مسئلہ جس میں عوام کو باہر آنا چاہیے اس میں جماعت اسلامی سو بندہ لے کر باہر آ جاتی ہے اور وہ مسئلہ dilute ہو جاتا ہے ! شبر زیدی ۔۔
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
2018کے انتخابات میں آر ٹی ایس کا بیٹھ جانا محض ایک تکنیکی خرابی نہیں تھا، بلکہ اس کے ذریعے پی ٹی آئی کی تقریباً 10 سے 15 نشستوں کو کم کرنے کی کوشش کی گئی! حبیب اکرم۔
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔