کوئٹہ چمن میں مدرسے کے ایک ملا کی جانب سے چہرے پر تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ ملالئی کی زخمی آنکھ نکال دی گئی💔
یہ خود قصاص، قصاص کی بات کرتے ہیں اب اس درندے کے ساتھ بھی قصاص کریں۔ اس نے اس معصوم بچی کو عمر بھر کے لیے تک��یف میں مبتلا کر دیا۔ 😢
کشمیریوں نے اپنی ہر تحریک پاکستان کے پرچم تلے چلائی
ان کے شہدا کے جنازے بھی پاکستانی پرچم میں لپٹے ہوتے ہیں
مسئلے کو جذبات کے بجائے
عقل و دانش سے حل کرنے کی ضرورت ہے
مولانا فضل الرحمان صاحب
Today plantation drive included children on one side and elders from the Bacha Khan era on the other. One baba physically not well but he stood with us in the spirit of service. truly inspiring and heartening ❤️☺️🕊️
@BkGreenF
خدائی خدمتگار آرگنائزیشن بونیر کے ضلعی سالار افسر خان کی قیادت میں رضاکار حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے امدادی کیمپ قائم کیے ہوئے ہیں، جہاں متاثرین کو فوری طبی امداد، خوراک اور ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
#KhudaiKhidmatgarOrganization#KKO#Bunair
آل پارٹیز کانفرنس کے آغاز کی سب سے خوبصورت جھلک- پختونوں کے تین روشن فکر اور نوجوان رہنما۔ پارٹیاں بدلتی رہتی ہیں مگر ان کی داستان عظیم ہے۔ امید ہے پختون دھرتی پر یہ مسکراہٹیں امن لے آئیں گی۔
#ANPAPCAgainstWarAndTerror