@atanzeem Salam! I am a school teacher from Pakistan. I am above 40 but still issueless. I want to adopt a child if there is any. I am pukhtoon and would like to rare a pukhtoon child. I don't want to buy a child its against the moraliry. Thanks
پی۔ڈی۔ایم کا روڈ میپ
۱۔ اپنے خلاف تمام کیسززختم کرنا۔۲۔نیب کو بالکل ختم کرنا۔۳۔الیکشن کمیشن کے ذریعے اُوورسیزز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنا۔ ۳۔سی پیک کو ختم کرنا (امریکی مطالبہ )۔۴۔ایٹمی اثاثے ختم کرنا۔(امریکی مطالبہ)۵۔انڈیا کی سپریمیسی کو قبول کرنا۔
#ایمپورٹڈ_خکومت_نامنظور
عمران خاں اسلام آباد آئیں۔ میں خود ان سے نمٹوں گا: رانا ثنا ء اللہ۔
کس کس سے نمٹیں گے آپ رانا صاحب۔ ملک کا ملک عمران خاں ہو چکا۔
ویسے اطلاعا عرض ہے کہ وہ عمران خان ہے' عابد شیر علی نہیں۔ بائیں ہاتھ سے وہ آپ کو چھ فٹ اوپر اٹھا سکتا ہے۔
پنجاب میں منخرف ارکان کا جرم سرزد ہوئے کئی روز گزر گئے ،اس پر عدل کے ایوانوں میں مکمل خاموشی ہے، دوسری جانب جرم ہوئے بغیر آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں،،، عمران خان کا بیانیہ تو جیتے گا
کپتان کا حکم آیا ہے کہ جن انصافیوں کے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں انکو پرموٹ کیا جائے
تو انصافیو ریٹویٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ کمنٹ میں منشن کرتے جائیں سبکو فالو بیک ملے گا
کیونکہ کپتان کا حکم ہے۔
#MarchAgainstImportedGovt
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
شہباز شریف فوج اور سیکیورٹی ایجنسی کو پنجاب پولیس مت بنائیں۔
میجر (ر) عادل راجہ کو کون اٹھا کر لے گیا؟ اس کی نسلوں نے پاک فوج کی خدمت کی
عادل نے اپنی فوجی سروس میں مشکل ترین ڈیوٹی کی
اس نے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کی کرپشن پر سوال اٹھایا اور آپ نے اسے اٹھا لیا
بےشرمی کی انتہا👎
Most of the retired Pak armed forces officers have started supporting, IMRAN KHAN SAHEB,
One of the officers said we are around 3milions and if even 3 family each you count,that will be 10 millions minimum,
Proud of you Pak armed forces,
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
IMF don't trust them but made them our rulers.
ڈاکو راج کا انجام۔ آئی ایم ایف نے حکومتی ارکان کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی شرط رکھ لی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور