جب بچہ تھا تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے
میرے رونے پہ ماں آکر کھلونے جوڑ دیتی تھی
سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر تجھے الفت ہے بندوں سے
تو آ کے جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں
ہمارے معاشرے میں سگریٹ سے مرد کے پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں اور عورت کی عزت
،
مجھے نہیں سمجھ آتی کہ ان کا مطلب کیا ہے کہ عورت کے پھیپھڑے نہیں ہوتے یا مرد کی کوئی عزت نہیں ہوتی ………؟؟؟؟؟؟؟