مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا، وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا۔ اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپ کو نہ ملے گا۔ حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر ، ذاتی گاڑی نہیں، موٹر سائیکل پر وہ نظر آتے، کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ کے دستخط کرتے ہوئے، کبھی کچی بیٹھک میں بیٹھ کے سرکاری میٹنگ کرتے ہوئے۔ خود بتایا کہ فی حاجی پندرہ سو ریال کمیشن کی آفر ہوئی، ٹھکرا دی اور حاجیوں کو بہترین سروسز کے بعد پیسے لوٹا بھی دئیے۔ پی اے ، سیکیورٹی گاردز وغیرہ کو دفتری اوقات کے بعد چھٹی دے دیتے کہ میں کام نمٹا لوں گا تم جاؤ۔حلقہ این اے 51 سے ایم این اے منتخب ہوئے۔ گاؤں میں گھر کچے کا کچا رہا۔ پشاور میں مسجد کے گھر می رہائش تھی۔ امامت کرواتے ، خطابت کرتے ،مدرسے میں قرآن و حدیث کی تدریس کرتے۔ رمضان کی جس طاق شب اللہ کے حضور حاضر ہوئے ،گاڑی میں اکیلے تھے،پولیس پولی کلینک لے گئی تو جان ہی نہ سکی کہ وزیر ہے۔ ایسے لوگ آج بھلا کہاں ملتے ہیں؟
اموات حادثات اور لوگوں کی تکلیفوں پر دجالی پارٹی کے جشن و بھنگڑوں نے نفرتوں کی خلیج بہت وسیع کر دی ہے اللہ اس ملک کی خیر فرمائے
@HeyWa11
Hey Mods GBWhatsApp
1. Back Button is not working.
2. Unable to Forward above 5 recipients.
3. Unable to Forward media more than one group
4. Too much slow and sluggish