مجھے یقین نہیں ا رہا کہ ڈی جی ائی ایس پی ار نے یہ سب اتنا کھل کے کہہ دیا خدا کی قسم ایک ایک لفظ سچ ہے
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ خدا کی جنگ نہیں یہ خدا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اج اپنے منہ سے اپنے گناہوں کی گواہی دے رہا ہے
مفتی صاحب نے دل جیت لیا 🫶😍
حق ادا کردیا
ظالموں یزیدوں کی نگری میں, حق کے ساتھ کھڑا ہونا, اللہ کے بہادر بندوں کی نشانی ہے
مفتی صاحب کو سلام۔ انکو سنیں, اور پھیلائیں 🛑
آپ لوگوں نے کہا عمران ��ان سے معیشت نہیں چلتی جب وہ تخت سے اترا تواللہ نے ان تمام حکمرانوں کو تخت پر بیٹھا کر آپکی چیخیں نکال دیں۔
آپ نے کہا عمران خان قادیانی ہے اللہ نے اسکو اقوام متحد کے سب سے بڑے پوڈیم پہ اپنے پیارے نبی(ص) کی تعریف کروا کر دیکھایا۔
آپ نے کہا وہ اقتدار کا بھوکا ہے، اس نے ایک عام سے انسان کو صوبے کے تخت کے اوپر بیٹھا دیا۔
آپ نے کہا عمران خان اداروں کی گود میں بیٹھ کر آیا ہے۔ آج وہ جیل میں ہے اور آپکے تمام اداروں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔
آپ نے کہا یہ یہودی ایجنٹ ہے،اور اللہ نے آپکے تمام علماء کو ننگا کر کے رکھ دیا۔
آپ نے کہا اسے سیاست نہیں آتی، اس نے آپکے سارے سیاستدانوں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔
آپ نے کہا یہ اسلام کا کارڈ استعمال کرتا ہے اللہ نے اسے عزت بخشی پوری دنیا نے اسے کہا کہ یہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔
اب یہ سوال اپنی آپ سے کریں اپنے ضمیر کو جھنھوڑیں کیا عمران خان ایک عام انسان ہے؟!
🚨پٹواریوں سمبھالو اس ترقی کو
چاچا جی کراچی کریم آباد انڈر پاس میں گرنے کے بعد سن لیں بلو رانی کی بجا دی ہے🤪
پنجاب سندھ میں آرٹیفیشل نظام نسب کر کے ترقی بتانے دیکھانے پٹواریوں جیالوں کو جعلی ترقی دیکھا کر حقیقت میں دونوں صوبوں کو گٹرز بنا دیے ہیں
پنجاب سندھ تباہ دی