Federal Government suspended internet services on election day in violation of Sindh High Court orders. This contempt of court is an evidence that powerful people of this country have no respect for the courts. Where is Chief Justice Qazi Faez Isa today? https://t.co/3pGx6KNVRh
تیر ٹیڑھا ہو گیا ہے پھٹ گئی کب کی پتنگ
کھال اوڑھے شیر کی گھومیں گدھا لومڑ کے سنگ
داڑھیوں میں اب نہیں تنکا وہاں تو بانس ہے
اسلحہ ہے پاس لیکن پھر بھی اکھڑی سانس ہے
خوف کا عالم یہ ہے کہ سب کو چڑھ جائے بخار
بھول سے بھی سن لے کوئی نام_قیدی 804
جتنے بھی اپلوں کو کل باہر تھا پھینکا آپ نے
مت کے ان کو کس لیئے پھر سے لگے ہیں تھاپنے
کچھ بھی ہو گوہر تو گوہر ہی رہے گا نہ حضور
لگتے ہونگے آپ کو کھجی چھوہارا اور کھجور
دانت ��یں باقی نہ مونہہ میں اور نہ آنتیں پیٹ میں
زنگ خوردہ انکی عقلیں کھوپڑی کے کریٹ میں
جانتے ہیں ہم یہاں پر کیا ہے اچھا کیا برا
بارہا گھونپا ہے کس نے پیٹھ میں اپنی چھرا
ہو رہا ہے جو یہاں جمہوریت کے نام پر
سب ہی سر کو پیٹتے رہ جائینگے انجام پر
آپ کے یوں چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا یہاں
آخرش ہو گا وہی چاہے گا جو رب_جہاں
وقت تھوڑا ہے کہا جمہور کا سن لیجیئے
راہ جو سیدھی ہے اب اس راہ کو چن لیجیئے
کوئی نعرہ بھی نہ ہو نہ ب نہ س اور نہ ہی ش
بس إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔۔
خ۔ا۔
Message to the Nation by Legendary Syed Sajjad Haider; saviour of Lahore who led the most successful air strike on main Indian airbase of Pathankot during 1965 #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
The woman trying to protect her son while the police violently separate them - from Karachi, got to me. The city will vote but can’t pull off Punjab or KP type stuff. Anyhow on impact that woman did something brave while clearly outnumbered by police in a small rally.
"آپکا کام ہماری حفاظت کرنا ہے"
ایک پاکستانی کا احتجاج کے دوران پیغام
عوام کو جو شعور اب مل چکا ہے، اسکو روکنا اسکو خاموش کروانا ممکن نہیں!
#ReleaseImranKhan
"میں نے ڈر خوف میں گزارے ہیں چالیس سال ، اب کیا میرے بچے بھی ڈر خوف میں اپنی زندگی گزاریں"
سلام اس جذبے کو! خان یہ جنگ جیت چکا ہے!
#PakistanUnderSiege#BehindYouSkipper