Dream Shattered
Just when we thought we might finally get a break at the pumps, the government goes and imposes another Climate Support Levy (CSL) on petroleum products.
Once again, there will be no change in petroleum prices.
#PetrolPrices#PetroleumLevy#ClimateSupportLevy
PM announced Rs. 15 cut in POL prices. However, the actual cut is only Rs. 4.74 This significant discrepancy has caused public embarrassment for the Prime Minister. An explanation is urgently needed to identify who is responsible for such a blunder occurred #PetroleumPrices
گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سندھ اور بلوچستان میں صنعتکاروں کی ہڑتال،صنعتی شعبے کیلئے گیس کی قیمتوں کا تعین حکومت کرتی ہے ، چیئرمین اوگرا مسرور خان
#PublicNews#PublicUpdate#PublicVideo#Karachi
نگران صوبائی وزیرِ ریونیو ،صنعت و تجارت محمد یونس ڈاگھا کی کاؤنسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس کے وفد سے ملاقات اور گفتگو۔
کراچی 12 اکتوبر 2023ء
نگران صوبائی وزیرِ ریونیو ، صنعت و تجارت سندھ محمد یونس ڈاگھا سے آج ان کے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں کاؤنسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس (CEEJ) کے ایک وفد نے اپنے صدر راجہ کامران اور سیکریٹری کاشف منیر کی قیادت میں ملاقات کی ۔اس موقع پر سیج کے نائب صدور انجم وہاں اور احتشام مفتی، خازن اشرف خان اور دیگر تمام اراکین بھی موجود تھے۔
اس موقع پر وفد سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر محمد یونس ڈاگھا کہا ہے کہ ہمارا بنیادی مسئلہ مینجمنٹ کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمو بنیادی وسائل (Basic resources) سے اتی ہے اور ہم نے اپنے بنیادی وسائل کو درست طریقے سے استعمال ہی نہیں کیا۔
محمد یونس ڈاگھا نے کہا کہ انسانی وسائل ( Human Resources) ، زراعت (agriculture) اور کان کنی (Mining) کے شعبوں میں ویلیو ایڈیشن کی بے پناہ گنجائش ہے اور یہی تین شعبے ہمارے بنیادی وسائل ہیں۔
محمد یونس ڈاگھا نے کہا کہ ہمارا نوجوان بہت باہمت ہے لیکن اگر وہ پڑھا لکھا نہ ہو تو سڑکوں پر آکر کیا کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری درآمدات بہت زیادہ اور برآمدات بہت کم ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اچھی پالیسیوں اور مینجمنٹ سے حالات بدلے جاسکتے ہیں۔
محمد یونس ڈاگھا نے کہا کہ ترقی کے لئے پرسپیکیٹیو پلان (perspective plan) بہت ضروری ہے اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی بنیاد روزمرہ ضروریات کے بجائے دوررس منصوبہ بندی پر ہونی چاہئے۔
محمد یونس ڈاگھا نے کہا کہ دنیا ٹیکنالوجی کی مدد سے بہت آسان ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت نے ریونیو ریکارڈز میں بہتری اور عوام کی آسانی کے لئے آن لائن فیسیلیٹیشن اور موبائل ایپ کی مدد سے درخواست جمع کرانے اور درخواست پر آن لائن معلومات حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ جبکہ مختلف اضلاع میں سٹیزن ریونیو لائژن کمیٹیاں بناکر لوگوں سے ڈیجیٹلائزیشن اور کارکردگی کے بارے میں فیڈ بیک لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نا کلاس اراضی کا سروے کرایا جارہا ہے اور نا کلاس اراضی کو بھی مکمل ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے تاکہ کسی قسم کی ہیرا پھیری کی گنجائش نہ رہے اور جو ہیرا پھیری کرے وہ پکڑا جائے۔
محمد یونس ڈاگھا نے کہا کہ تعلیم ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے غور کیا جائے تو تعلیم کے شعبے میں ہم صرف لوگوں کو روزگار دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک سے منسلک اسپیشل اکنامک زونز میں چائنیز انڈسٹریز کی ری لوکیشن ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے تاکہ جدید صنعت ،ٹیکنالوجی اور روزگار حاصل ہو۔
انہوں نے کہا کہ نگران حکومت اپنے مختصر وقت میں جتنی بھی بہتری لاسکتی ہے کوشش ہے کہ وہ لائی جائے۔
.@DaghaYounus
.@rajajournalist
#CEEJ
کراچی میں بنی تاریخی عمارتوں کو سرخ پتھروں نے اس کی شان و شوکت میں کئی گناہ اضافہ کر دیا ہے ، ایم اے جناح روڈ پر کے ایم سی بلڈنگ کے سامنے سے گزریں تو یوں لگتا ہے گویا نئے روپ میں کراچی کا سنہرا ماضی تاریخ بن کر جھانک رہا ہے، دیکھئے خصوصی رپورٹ
#PublicNews#PublicUpdate #PublicVideo #Karachi
کراچی میں تقریباً چار لاکھ افغانی مقیم ہیں، کراچی میں غیر قانونی مقیم افغانی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں،کراچی پولیس چیف نے شہرکے حوالے سے خوفناک انکشافات کر دئیے🚨
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کی پبلک نیوز سے خصوصی گفتگو
#PublicNews#PublicUpdate#PublicVideo #Karachi #Crime @Samarjournalist@KarachiPolice_
کراچی مہنگائی کے باعث تعمیراتی شعبے میں بھی بحرانی کیفیت ہے، پروجیکٹس کی لاگت میں کئی گناہ اضافہ ہوچکا ہے، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز
#PublicNews#PublicUpdate#PublicVideo#Karachi
نئے سسٹم متعارف کرانے کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا سلسلہ جاری، ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
#PublicNews#PublicUpdate#PublicVideo
ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی کا نجی یونیورسٹی کا اچانک دورہ ۔ کچن سے زائد المعیاد گوشت برآمد
یونیورسٹی میں موجود کچن میں انتھائی ناقص صورتحال پائی گئی اور کچن میں زائد المیعار گوشت موجود پایا گیا۔ اس صورتحال پر یونیورسٹی کا کچن آپریشن عارضی طور
پر معطل کر دیا
#SindhGovt
کمال فوٹیج ہے ❤️ فوجی جوانوں نے جس طرح بہادری سے بٹگرام ریسکیو آپریشن مکمل کیا قابل تعریف ہے آخری لڑکوں کو لانے والے دونوں کمانڈوز کتنے خوش نظر آ رہے یہ وہ خوشی ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں آتی پاکستانی قوم نے اپنوں بچوں کی طرح ان بچوں کیلئے دعائیں کی شکر الحمد اللہ یہ بچے محفوظ رہے
#PakArmy #Pakistan