گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت ،بنگلہ دیش یہاں تک کہ سری لنکا اور نیپال میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا مگر پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران ڈیزل کی قیمت میں 56.59 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا جبکہ پیٹرول کی قیمت م20.03 روپے فی لیٹر بڑھ چکی ہے۔
یعنی جنگ کے شعلوں میں صرف ہم پاکستانی جل رہے ہیں۔جو ظالم حکمران آئل مافیا کو نوازنے کے لیئے یہ ستم ڈھا رہے ہیں ،یہ آگ ایک دن ان تک بھی پہنچے گی ۔ڈھاکہ کے “رضاکار” اور دہلی کی “کاکروچ پارٹی” کی طرح پاکستان کے نوجوان بھی اسلام آباد میں بھی تاج و تخت اچھالنے آسکتے ہیں بس نقارے پر چوٹ پڑنے کی دیر ہے
جو کام جنرل پرویز مشرف، کیانی اور باوجوہ ملکر نہ کرسکے وہ کام وزیر خزانہ اورنگزیب، اویس لغاری اور علی پرویز ملک تینوں نے انتہائی اچھے طریقے سے سرانجام دیا ہے
ن لیگ جتنے مرضی ترقیاتی کام کروا لے
لیکن مہنگائی غربت بیروزگاری اور اختیارات کے غیرضروری استعمال کی وجہ سے عوام متنفر ہیں
Pakistan’s diesel price rose 16% in just one week.
Pakistan: +16.0%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Same global oil market. Very different domestic outcomes. Why?
ہم نے آپکو ووٹ اسلئے نہیں دیا تھا کہ آپ ہماری چمڑی ادھیڑیں۔
پوری دُنیا میں سب سے مہنگا پٹرول ڈیزل آپ نے کیا ہے، آپ ظالم ہیں جنگ کی آڑ میں پٹرول پمپ مالکان کے آگے لیٹ گئے ہیں۔
آپ نااہل ہیں بزدل ہیں ظالم ہیں اور بے شرم ہیں۔۔سر ڈریں اس وقت سے کہ آپکو بھاگنے کو رستہ بھی نا ملے۔
@TheSaadKaiser چاٹو انسان
بندہ رُک نہیں رہا
پڑول کی مد میں عوام پر پڑول بم کبھی بجلی بم گراتے رُک نہیں رہا، تو خان کو بند کر کے مُلک جو ڈیفالٹ سے بچایا اُس میں ایسا حال ہے تو ایسی سرکار کی نااہلی اور نالائقی ہے جیسے تم سرکاری مراعتیں لے کر چاٹ رہے ہو اُسی گمان میں کہ پاکستان ترقی رکر رہا ہے
پیٹرول دھماکہ
سب سے پہلے وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو فارغ کریں جن نالائقوں نے یہ مشورہ دیا کہ ٹیکس ہدف کے خسارے کو لیوی سے پورا کرنا ہے۔
دوسرا- وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں طے کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔
عالمی منڈی میں کمی تک ہفتہ وار قیمتوں کا تعین کریں۔
پتا نہیں وزیر کو شرم کیوں نہیں آتی
🇵🇰⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا،
وفاقی وزیر پٹرولیم
لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے😡 عجیب منطق ہے
تفصیل سن لیجئے شہباز شریف کے راج میں سب پیٹرولیم کمپنیوں کے منافع دو تین گنا بڑھ گے
مگر اس دوران پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے سرک گے
غریب سے لوٹ کر الیٹ کو دینے کا ماڈل بھی شہباز ماڈل کہلائے گا