🚨اللہ و اکبر
بابا جی پشتو میں کہہ رہا ہے
مج��ء آٹا نہیں چاہیے لیکن میرا بدلہ لو SHO نے مجھے مارا ہے اس نے میری سفید داڑھی کا بھی لحاظ نہیں کیا میں دورکھڑا تھا میں نے کچھ کیا بھی نہیں تھا 💔
افسوس پڑھ لیکر بھی ہمیں بزرگوں کی عزت کرنا نہیں ائی 💔😭🤲
Post Drkhanani
مبارک مبارک مبارک۔۔۔🚨🚨🚨
پاکستانیوں بلخصوص کے پی کے کی عوام کو مبارک پیپلز پارٹی کا راج آتے ہیں کے پی میں لوٹ مار عروج پر۔۔!!
سوات لیویز کے دو اہلکار اے سی کا بتا کر لاکھوں کی لکڑی چوری کرتے مقامی عوام کے ہاتھوں پکڑے گئے۔۔!!✊🏻🔥
شاباش پیپلز پارٹی شاباش کُنڈی۔۔!!✊🏻✌🏻
بریکنگ نیوز 🚨ایمل ولی کا بڑا انکشاف۔ کھل کر بول پڑا 🔥🔥
پشاور میں ریڈیو پاکستان، پاکستانی فوج نے جلایا تھا۔ میں 50 سے زیادہ ثبوت پیش کروں گا کہ کرنل الیکشن میں پیسے لے کر الیکشن جتاتا ہے۔ یہ جو دہشت گردی بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں قتلِ عام ہو رہا ہے یہ سب ان لوگوں کا کرا دھرا ہے۔
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- خطے میں پاکستان غربت میں سب سے آگے۔
2- بھوک غذائی قلت میں بھی پاکستان بھارت ، بنگلہ دیش سرلنکا سے آگے۔
3۔ پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر۔
تفصیل کلپ میں۔
جب جنرل باجوہ نے طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا تو عمران خان اس میٹنگ میں شریک ہی نہیں ہوئے، جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ کے ساتھ کھڑی تھیں۔
جنرل باجوا کی خواہش تھی کہ ان (طالبان) کو دوبارہ آباد کیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کابینہ نے اسے مسترد کیا تھا، اور یہ رکارڈ پر موجود ہے۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد جو پی ڈی ایم کی حکومت بنی اس کی کابینہ نے باقاعدہ اس کی منظوری دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی گورنمنٹ نے نہیں! سہیل آفریدی۔
بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
عمران ریاض کے خوفناک انکشافات🚨
ستمبر 2025 عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتے ہیں یہ والا بریف کیس لے کر کہ یہ فوٹو دیکھیں ستمبر کی ہے اکتوبر 2025 میں عاصم منیر فوری طور پر ایک کنٹینر روانہ کرتے ہیں امریکہ کی جانب جس میں تقریبا دو ٹن کے قریب نایاب زمینی معدنیات تھی،
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
جو اکیلا شہید ارشد شریف شہید جانتا تھا کہ پسِ آئینہ کون ہے، آج پوری قوم جان چکی ہے!
سرِ آئینہ چ��رے بدلتے ہیں، مگر پسِ آئینہ کردار کوئی اور ادا کر رہا ہے۔
" سر آئینہ شہباز شریف ہیں، پس آئینہ کوئی اور ہے "
@javerias
جاوید چودھری جیسا حکومتی ٹاؤٹ بھی کہہ رہا ہے کہ عمران خان صاحب کو جب پتا چلا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگ چکی ہے، سہیل آفریدی کی حکومت ختم ہو گئی ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے، تو عمران خان ہنسنے لگے اور دیر تک ہنستے رہے۔
اب وہ سہیل آفریدی پر ہنس رہے تھے یا وفاقی حکومت پر، یہ تو وہی جانتے ہیں، لیکن بظاہر وفاقی حکومت نے ایمرجنسی لگا کر اپنے لیے ایک نیا سیاسی مسئلہ کھڑا کر لیا ہے۔
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ��وئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
بریکنگ نیوز 🚨شازیہ ذیشان اسٹبلیشمنٹ پر برس پڑی 🔥🔥
جب آپ سے سہیل آفریدی سنبھالا نہیں گیا، کمپرومائز نہیں ہوا، وہاں پر ایمرجنسی لگا دی اور پھر آپ سے صبر نہیں ہوا،آپ نے ایک الیکٹڈ سی ایم کو گرفتار بھی کر لیا۔شرم آنی چاہیے آپ کو بزدلو